ETV Bharat / state

Tyagi Caste Protest شری کانت کی حمایت میں تیاگی سماج کا احتجاج

تیاگی سماج کے حامیوں نے شری کانت تیاگی کی حمایت میں ضلع کلیکٹریٹ دفترکے سامنے زبردست احتجاج کرتے ہوئے جلد سے جلد ان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ Tyagi Caste Protest

شری کانت تیاگی کی حمایت میں تیاگی سماج کا احتجاج

author img

By

Published : Sep 7, 2022, 1:38 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے کلکٹریٹ کے احاطے تیاگی سماج کے سیکڑوں حامیوں نے شری کانت تیاگی کی حمایت میں احتجاج کیا۔احتجاجی مظاہرے کے دوران بی جے پی رہنما شری کانت تیاگی کی جلد سے جلد رہائی کا بھی مطالبہ کیا گیا۔اس درمیان اس معاملے میں بی جے پی کے رکن پارلیمان مہیش شرما کے خلاف کارروائی کا بھی مطالبہ کیا Tyagi Caste Protest Against Shrikant Tyagi Charges In Muzaffarnagar

کلیکٹر دفتر کے سامنے احتجاج کرنے والے مظاہرین نے شری کانت تیاگی کے خلاف عائد تمام الزامات کو واپس لانے کا مطالبہ کیا۔تیاگی سماج کے لوگوں نے ضلع کلیکٹر کو اس سلسلے میں ایک عرضداشت بھی پیش کی۔

شری کانت تیاگی کی حمایت میں تیاگی سماج کا احتجاج

انہوں نے کہاکہ وہ بی جے پی کے رکن پارلیمان مپیش شرما کے خلاف کا مطالبہ کرتے ہیں۔تیاگی سماج نے ریاستی حکومت کو اس معاملے کو حل کرنے کو لے کر پندرہ دن کا وقت دیا تھا جو گزشتہ روز منگل کو ختم ہوگیا۔مظاہرین نے ریاستی حکومت کو مزید تین دنوں 9 ستمبر تک کے لئے مہلت دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛Lampi Disease Hits Over 700 Cattle میرٹھ میں لمپی وائرس متاثر جانوروں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ

تیاگی سماج کے لوگوں نے کہاکہ شری کانت تیاگی اور ان کی فیملی کو پریشان کرنے والوں کے خلاف کارروائی چاہتے ہیں۔اترپردیش کی حکومت کوتین دنوں کی مہلت دی گئی ہے۔ریاستی حکومت اگر کارروائی کرتی ہے تو ٹھیک ورنہ بڑے پیمانے پر احتجاج کیا جائے گا۔تیاگی سماج کے لوگ سڑکوں پر اتریں گے۔انہوں نے کہاکہ حکومت ہمارے مطالبات کو جب تک تسلیم نہیں کرتی ہے اس وقت تک احتجاج کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.