ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں دو نوجوان ہلاک - موٹر سائیکل سوار دو نوجوانوں کی موت ہو گئی۔

اترپردیش میں کوشامبی ضلع کے منجھن پور کوتوالی علاقے میں ایک سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو نوجوانوں کی موت ہو گئی۔

سڑک حادثے میں دو نوجوان ہلاک
author img

By

Published : Nov 5, 2019, 2:23 PM IST

حادثہ کی اطلاع پولیس ترجمان نے دی، انہوں نے بتایا کہ بھرواري منجھن پور روڈ پر پیر کی شب دیر رات نعمت پور گاؤں کے قریب دھان کاٹنے والی مشین سے ٹکراکر موٹر سائیکل سوار دو نوجوانوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔
مرنے والوں کی شناخت وشالہ گاؤں کے رہنے والے 28 سالہ امت کمار بھارتی اور 21 سالہ رام ولاس بھارتی کے طور پر ہوئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ دونوں موٹر سائیکل سے منجھن پور کی طرف جا رہے تھے۔

سڑک حادثے میں دو نوجوان ہلاک
سڑک حادثے میں دو نوجوان ہلاک

نعمت پور گاؤں کے قریب سڑک کنارے کھڑی دھان کاٹنے والی مشین سے ان کی موٹر سائیکل ٹکرا گئی جس سے دونوں نوجوانوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ اس سلسلہ میں مشین ڈرائیور کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.