ETV Bharat / state

Two Youths Drown During idol Immersion جونپور میں مورتی وسرجن کے دوران تالاب میں ڈوبنے سے دو افراد ہلاک - جونپور میں مورتی وسرجن کے دوران دو افراد ہلاک

جونپور میں مورتی وسرجن کے دوران دو الگ الگ مقامات پر پیش آئے حادثات میں دو افراد کی موت ہوگئی۔اسی طرح رام پور تھانہ علاقے کے اسوا گاؤں تالاب میں نہاتے وقت پنکج سنگھ(20)ولد رام مورت سنگھ کی مورتی وسرجن کے بعد تالاب میں نہانے کرتے وقت ڈوبنے سے موت ہوگئی۔ وہیں پولیس نے غوطہ خوروں کی مدد سے لاشوں کو باہر نکالا ہے۔ Two Youths Drown During idol Immersion

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 6, 2022, 3:03 PM IST

جونپور: اترپردیش کے ضلع جونپور میں مورتی وسرجن کے دوران دو الگ الگ مقامات پر پیش آئے حادثات میں دو افراد کی موت ہوگئی۔ رامپور تھانہ علاقے کے اسوا گاؤں میں تالاب میں ڈوبنے سے 20سالہ نوجوان کی موت ہوگئی وہیں۔ برسٹھی تھانہ علاقے کے پلکتھوا گاؤں میں مورتی وسرجن کے دوران میں تالاب میں ڈوب گیا۔ Two Youths Drown During idol Immersion

پولیس کے مطابق ضلع میں برسٹھی تھانہ علاقے کے پلکتھوا گاؤں باشندہ سنگرام گوتم نے اپنے گھر میں ماں۔ درگا کی مورتی لگائی تھی۔ بدھ کو گاؤں کے ہی ایک بڑے تالاب میں مورتی وسرجن کرنے کے لئے پہنچے۔ سنگرام سنگھ کے ساتھ ان کی بیوی سروجا دیوی اور ان کا 21سالہ بیٹا ونئے گوتم ساتھ آیا تھا۔ ماں۔درگا کی مورتی وسرجت کرنے کے بعدسبھی گھر کی طرف چلے تو ونئے تالاب میں نہانے کے لئے روک گیا۔

اس کے بعد والد سنگرام گوتم اور ماتا سروجا دیوی تالاب کے کنارے بیٹھ گئے۔ ان کا بیٹا ونئے نہانے کے لئے تالاب میں اترا اور اس کا پیر پھسل گیا۔ جس کے بعد وہ گہرے پانی میں چلا گیا۔ جب نوجوان تالاب میں ڈوبنے لگا تو اسے بچانے کے لئے والدین چلانے لگے۔تالاب میں وسرجن کے لئے آئے لوگوں میں ہلچل مچ گئی۔

موقع پر پہنچے تھانہ انچارج نے فائر بریگیڈ کو مطلع کیا۔ اس کے بعد سرکل افسر مڑیاہوں اشوک کمار سنگھ اور ایس ڈی ایم مڑیاہوں ارچنا اوجھا کو مطلع کیا۔ تھوڑی دیر میں ہی ایس ڈی ایم، سی او فائر بریگیڈ کے ساتھ موقع پر پہنچے اور غوطہ خوروں ڈوبے نوجوان کی لاش کو باہر نکالا۔ اسی طرح رام پور تھانہ علاقے کے اسوا گاؤں تالاب میں نہاتے وقت پنکج سنگھ(20)ولد رام مورت سنگھ کی مورتی وسرجن کے بعد تالاب میں نہانے کرتے وقت ڈوبنے سے موت ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: Six Youths Drown In Ajmer اجمیر میں مورتی وسرجن کے دوران پانی میں ڈوبنے سے 6 نوجوان ہلاک

یواین آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.