ETV Bharat / state

ٹریکٹر پلٹنے سے دو جوان ہلاک - اترپردیش میں ضلع جونپور

دونوں کی شناخت ظفرآباد علاقے سنگلپور گاؤں سے تعلق رکھنے والا30 سالہ اویناش کمار سنگھ اور اس کے دوست احمد پورکے رہنے والا ابھے سنگھ کے طورپر ہوئی ہے۔

ٹریکٹر پلٹنے سے دو جوان ہلاک
author img

By

Published : Oct 13, 2019, 12:56 PM IST

اترپردیش میں ضلع جونپور کے ظفرآباد علاقے میں ٹریکٹر پلٹنے سے دو نوجوان کی موت ہو گئی۔

ٹریکٹر پلٹنے سے دو جوان ہلاک
ٹریکٹر پلٹنے سے دو جوان ہلاک

پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ ضلع کے ظفرآباد علاقے میں سنگلپور گاؤں سے تعلق رکھنے والا30 سالہ اویناش کمار سنگھ اپنے دوست احمد پورکے رہنے والا ابھے سنگھ کے ساتھ کھیت میں ہل چلا رہا تھا۔
دونوں ٹریکٹر لے کر کھیت سے نکل رہے تھے تبھی ایک دوست نے ٹریکٹر چلانے کی بات کہی ۔ اس دوران چڑھائی آگئی چڑھتے وقت ٹریکٹر بے قابو ہوکر پلٹ گیا، جس سے دونوں جوان زخمی ہوگئے ۔
جس کے بعد زخمیوں کو ضلع ہسپتال پہنچایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا ۔

Intro:Body:

sunday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.