ETV Bharat / state

سہارنپور: دو بدمعاش گرفتار

بدمعاشوں کے پاس سے بڑی تعداد میں غیر قانونی ہتھیار اور بائک برآمد کی گئی ہے۔

دو بدمعاش گرفتار
author img

By

Published : Mar 27, 2019, 2:42 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں پولیس نے جن منچ کے قریب تلاشی کے دوران نیرج مہندر اور ارشد فریدی نسیم نامی دو مبینہ ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔

دو بدمعاش گرفتار

بدمعاشوں کے پاس سے بڑی تعداد میں غیر قانونی ہتھیار اور بائک برآمد کی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار شدہ افراد کے خلاف کئی معاملے پہلے سے ہی درج ہیں۔

ایس پی سٹی ونیت بھٹناگر نے کہا کہ ”پکڑے گئے ملزمین میں سے نیرج، ضلع بدر ہونے کے باوجود شہر میں گھوم رہا تھا جس پر مختلف تھانوں میں درجن بھر مقدمے درج ہیں۔“

Intro:اینکر

سہارنپور تھانہ صدر بازار کے چوکی کیمپ انچارج اصغر علی  اور  حولدار اروند کمار نے جن منچ کے قریب تلاشی کے دوران نرج برخردار مہندرا اور ارشد فریدی برخوردار نسیم کو گرفتار کیا ہے۔ 

Body:ایس پی سٹی ونیت بھٹناگر نے واردات کا خلاصہ کرتے ہوئے بتایا کہ پکڑے گئے ملزموں میں سے  نیرج ضلع بدر ہونے کے باوجود شہر میں گھوم رہا تھا جس پر الگ الگ تھانوں میں درجن بھر مقدمے درج ہیں۔ بدمعاشوں کے پاس سے بڑی زیادہ تعداد میں غیر قانونی ہتھیار اور با ایک برآمد کی گئی ہے اتنا ہی نہیں ان کے خلاف کئی معاملے درج ہیں۔ اس سے پہلے بھی یہ  چور جیل جا چکے ہیں   

Conclusion:بائٹ   01  ونیت بھٹناگر ایس پی سٹی سہارنپور

رپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.