ETV Bharat / state

Thieves Arrested in Noida: نوئیڈا میں بدنام زمانہ ٹولی کے دو چور گرفتار - لیپ ٹیپ چوری کرنے والےچور گرفتار

نوئیڈا کے تھانہ 39 نے سیکٹر 98 چوکی کے سامنے چیکنگ کے دوران ایک خاص مخبر کی اطلاع پر بجنور ضلع کے عزیر اور امان کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق ان دونوں کے خلاف نوئیڈا اور دہلی میں درجنوں مقدمات درج ہیں۔

نوئیڈا میں بدنام زمانہ ٹولی کے دو چور گرفتار

author img

By

Published : Dec 3, 2021, 9:23 PM IST

اترپردیش کےNoida Police Station نوئیڈا پولیس اسٹیشن 39 کی پولیس ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر دو چوروں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ان کے پاس سے دو چاقو، 8 مسروقہ لیپ ٹاپ، 4 موبائل اور ایک موٹر سائیکل برآمد کیا ہے۔ اس گینگ کے چار ملزم فرار ہیں Four accused are Fugitive جنھیں پولیس تلاش کر رہی ہے۔

نوئیڈا میں بدنام زمانہ ٹولی کے دو چور گرفتار

نوئیڈا کے تھانہ 39 نے سیکٹر 98 چوکی کے سامنے چیکنگ کے دوران ایک خاص مخبر کی اطلاع پر بجنور ضلع کے عزیر اور امان کو گرفتار کیا۔پولیس کے مطابق ان دونوں کے خلاف نوئیڈا اور دہلی میں درجنوں مقدمات درج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Slaps Inspector in Lucknow: بیچ سڑک پر انسپکٹر کو تھپڑ، ویڈیو وائرل

اے ڈی سی پی رنوجے سنگھ نے بتایا کہ یہ دونوں چور کچھ دن پہلے کیرت پور گینگ میں شامل ہوئے تھے۔ وہ شیشے توڑ کر گاڑیوں میں رکھے لیپ ٹاپ چوری کرتے ہیں اور پھر گیٹ کھلے دیکھ کر سامان پر بھی ہاتھ صاف کرتے ہیں۔ یہ گینگ کیرت پور گینگ Kiratpur Gang کے نام سے مشہور ہے۔

واضح رہے کہ کیرت پور اترپردیش کے ضلع بجنور کا ایک قصبہ ہے۔اسی کے نام سے اس گینگ کا نام کیرتپور پڑا ہے۔پولس کا کہنا ہے کہ یہ چوری کر کے سامان بجنور یا دہلی میں بیچتے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.