ETV Bharat / state

گئوکشی معاملے میں دو پولیس افسران معطل

اترپردیش کے ضلع پیلی بھیت میں ریاستی حکومت نے گئوکشی معاملے میں لاپروائی برتنے کے الزام میں دو پولیس افسران کو معطل اور تین کو لائن حاضر کیا گیا ہے۔

اترپردیش
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 11:18 AM IST

اترپردیش حکومت نے گئوکشی پر لگام لگانے کے لیے سخت احکامات جاری کیے ہیں۔

پیلی بھیت میں گئوکشمی معاملے میں لاپروائی برتنے والے پولیس اہلکاروں پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے کل 5 پولیس اہلکاروں کو سزا دی گئی ہے۔ ایس پی نے دو پولیس افسران کو معطل کردیا ہے جبکہ تین کسی بھی قسم کے آپریشن کو انجام دینے سے عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔

ایس پی منوج کمار کا کہنا ہے کہ' گزشتہ کئی دنوں سے متعدد تھانوں میں گئوکشی کی شکایتیں موصول ہورہی تھیں لیکن اس کے باوجود ان پولیس تھانوں کے اہلکاروں نے سستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان شکایات پر کوئی توجہ نہیں دی تھی جس کی بنأ پر ان کے خلاف یہ قدم اٹھایا گیا۔

Intro:Body:

noman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.