ETV Bharat / state

مظفر نگر: کورونا وائرس کے 2 مشتبہ مریض ملے - اتر پردیش میں کورونا وائرس

ریاست اتر پردیش کے مظفر نگر میں دو نوجوانوں کو شبہ ہے کہ وہ کارونا وائرس کے شکار ہیں۔

مظفر نگر : کورونا وائرس کے 2 مشتبہ مریض ملے

author img

By

Published : Mar 20, 2020, 11:40 PM IST

کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے دنیا بھر میں غیر معمولی اقدامات کیے جا رہے ہیں اور سپین سے لے کر امریکہ تک حکومتیں اس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کوششیں کر رہی ہیں۔

وہیں بھارت میں اس کورونا وائرس کے داخلے کے فورا بعد ہی مرکزی اور ریاستی حکومت نے ایڈوائزری جاری کر روک تھام کے لئے جنگی بنیادوں پر تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔

مظفر نگر : کورونا وائرس کے 2 مشتبہ مریض ملے

دراصل ضلع مظفر نگر میں دو نوجوانوں کو شبہ ہے کہ وہ کارونا وائرس کے شکار ہے۔ دونوں نوجوان بیرون ملک سے 14 روز قبل واپس آئے ہیں۔

بخار کی صورت میں دونوں نوجوانوں کو مشتبہ مریض مانتے ہوئے ان کے سیمپل جانچ کے لئے لکھنوں بھیج دی گئی ہے۔

سی ایم او کا کہنا ہے کہ 'ان دونوں نوجوانوں کو شبہ ہے کہ انہیں کورونا وائرس ہے۔ اس لیے ان دونوں مریضوں کے سیمپل جانچ کے لئے بھیج دئے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 'جانچ کا نتیجہ 24 گھنٹوں میں آئےگا اس لئے انہیں ایسو لیشن کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.