ETV Bharat / state

سہارنپور: دو اسمگلر سمیت 6 ملزمین گرفتار - Police arrested four accused

سہارنپور شہر میں دیگر واردات کو انجام دے رہے ملزمین کے خلاف چلائے جارہے مہم کے تحت ایس پی و سرکل افسر کے قیادت میں پولیس نے چار ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔

سہارنپور: دو اسمگلر سمیت 6 ملزمین گرفتار

author img

By

Published : Sep 7, 2021, 10:30 PM IST

سہارنپور: اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں پولیس نے دو اسمگلروں سمیت چھ بدمعاشوں کو آج گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ڈاکٹر ایس چنپا نے منگل کو یہاں بتایا کہ شہر میں دیگر واردات کو انجام دے رہے ملزمین کے خلاف چلائے جارہے مہم کے تحت ایس پی و سرکل افسر کے قیادت میں پولیس نے ٹیمپو میں سوار کنورپال سے 45 ہزار روپے کی لوٹ کرنے والے سبھی بدمعاشوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

مزید پڑھیں:بارہ بنکی: موبائل چور گروہ کے دو ارکان گرفتار

پولیس نے لوٹ کے واردات کا انکشاف کرتے ہوئے آج چار ملزمین سڑک دودھلی، فیاض کے علاوہ رکھا کالونی باشندہ مکرم اور مویکلا باشندہ منوج کمار کو گرفتار کرلیا ہے۔ ان کے قبضے سے چوری کئے گئے روپیوں میں سے 37 ہزار روپے و ٹیمپو برآمد کیا گیا ہے۔

ایس پی نے بتایا کہ سہارنپور کوتوالی اور کرائم برانچ کی ٹیم نے جوگیان پل راکیش سنیما کے نزدیک سے کار سوار دو اسمگلروں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 80گرام منشیات اور دس ہزار روپے برآمد کئے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.