ETV Bharat / state

مظفر نگر: صدر بازار کی دو دوکانوں میں چوری - etv bharat urdu

مظفرنگر کے تھانہ سیول لائن کے مصروف ترین علاقے صدر بازار میں واقع ریڈی میڈ کپڑے کی دو دوکانوں سے چوروں نے لاکھوروپیوں کی چوری کی۔

two shops of readymade clothes in Muzaffarnagar Sadar Bazar created a stir due to the theft of lakhs
مظفر نگر کے صدر بازارمیں کی دودکانوں میں لاکھوں کی چوری
author img

By

Published : Apr 12, 2021, 8:27 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے مصروف ترین علاقے صدر بازار میں واقع دو ریڈی میڈ کپڑے کی دکانوں میں چوروں نے رات کے اندھیرے میں لاکھوں کی نقدی پر ہاتھ صاف کیا ایک ہی جگہ پر دو دکانوں میں چوری کی واردات پیش آئی پولیس نے موقع پر پہنچ کر معاملے کی جانچ شروع کر دی۔

مظفر نگر کے صدر بازارمیں کی دودکانوں میں لاکھوں کی چوری

مظفرنگر کے تھانہ سیول لائن کے مصروف ترین علاقے صدر بازار میں واقع ریڈی میڈ کپڑے کی دو دکانوں سے چوروں نے لاکھوں کی نقدی چوری کی ۔

واردات سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگئی۔ جب صبح کے وقت دوکانوں کے مالکان نے اپنی اپنی دکانوں کو کھولا اور نقدی نہیں ملنے سے وہ پریشان ہو گئے۔ دونوں دکانوں سے لاکھوں کی نقدی غائب تھی۔ اس کی اطلاع پولیس کو دی گئی۔ پولیس نے موقع پر آکر سی سی ٹی وی فوٹیج کو چیک کیا تو رات ایک نامعلوم چور دکان کے اوپر بنی کھڑکی کو توڑ کر اندر داخل ہوا اور چوری کی واردات کو انجام دے کر وہیں سے فرار ہو گیا۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ اس سے قبل بھی چوری کی واردات ہو چکی ہے۔ پولیس نے اس واردات کا جلد ہی انکشاف بھی کر دیا تھا۔ مسلسل ہو رہی چوری کی واردات سے تاجروں نے غم و غصے کا اظہار کیا اور کہا کی چوری کی وارداتوں کو روکا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.