ETV Bharat / state

Corona in Noida: نوئیڈا میں کورونا سے دو افراد کی موت - Corona cases in india

گوتم بدھ نگر میں جمعرات کے روز کورونا کے 534 نئے معاملے سامنے آئے جس کے بعد ضلع میں کورونا متاثرین کی کل تعداد 93,053 ہو گئی ہے وہیں کورونا وبا سے گزشتہ روز دو افراد کی موت بھی واقع ہوگئی۔

نوئیڈا میں کورونا سے دو افراد کی موت
نوئیڈا میں کورونا سے دو افراد کی موت
author img

By

Published : Jan 28, 2022, 9:40 PM IST

نوئیڈا: اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں کورونا کے معاملے میں مزید کمی درج کی جارہی ہے تاہم کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

اطلاعات کے مطابق کورونا وبا سے آج نوئیڈا میں دو افراد کی موت واقع ہوگئی جس کے بعد کورونا انفیکشن سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 475 ہو گئی ہے۔

اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ڈپٹی سرویلنس آفیسر ڈاکٹر منوج کشواہا نے بتایا کہ GIMS میں داخل ایک 61 سالہ شخص کی علاج کے دوران کورونا انفیکشن کی وجہ سے موت ہوگئی۔ وہیں دوسرا میٹرو اسپتال میں زیر علاج 83 سالہ شخص کی کورونا سے موت ہوگئی۔ گزشتہ دو ہفتوں میں سات کورونا متاثرہ افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:

وہیں جمعرات کو گوتم بدھ نگر میں کورونا کے 534 نئے معاملے سامنے آئے جس کے بعد کورونا متاثرین کی کل تعداد 93,053 ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.