ETV Bharat / state

ٹریفک پولیس سے بد سلوکی، دو افراد گرفتار - موٹر سائیکل سوار افراد غصہ ہوگئے

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے کوٹھی چوراہے پر دو موٹر سائیکل سوار ٹریفک پولیس کے ساتھ دھکہ مکی کی، جس پر پولیس نے دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

مرادآباد : ٹریفک پولیس سے مارپیٹ کے معاملے دو افراد گرفتار

author img

By

Published : Mar 3, 2020, 8:50 PM IST

ٹریفک پولیس نے دو موٹر سائیکل سوار افراد کو ٹریفک پولیس نے چیکنگ کے دوران روکا، جس پر موٹر سائیکل سوار افراد غصہ ہوگئے اور پولیس کے ساتھ بد تمیزی کی، جس کے سبب موٹر سائیکل سمیت دونوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

مرادآباد : ٹریفک پولیس سے مارپیٹ کے معاملے دو افراد گرفتار

اے ایس پی نے بتایا کہ دونوں نوجوان امرہہ کے رہنے والے ہیں۔ پولیس نے حراست میں لے کر ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.