ETV Bharat / state

فیروز آباد سڑک حادثے میں دو کی موت، دو زخمی - شکوہ آباد کے قومی شاہراہ پر ٹرک اور کار کی ٹکر

ریاست اترپردیش کے ضلع فیروزآباد کے شکوہ آباد علاقے میں قومی شاہراہ-2 (این ایچ۔2) پر ٹرک اور کار کی زبردست آمنے سامنے سے ہوئی ٹکر میں دو افراد کی موت ہوگئی، جبکہ دو شدید طور سے زخمی ہوگئے۔

شکوہ آباد کے قومی شاہراہ پر ٹرک اور کار کی آمنے سامنے سے ہوئی ٹکر ہوئی جس میں دو افراد کے ہلاک اور دو کے زخمی ہونے کی خبر ہے

author img

By

Published : Jul 17, 2020, 10:22 PM IST

پولیس نے بتایا کہ سرسا گنج علاقے کے دھاتری سمے پور کے رہنے والے 28 برس کے دیش راج اور 40 برس کے ہری موہن، گوند اور شیلندر کار میں سوار ہوکر جمعرات کی دیر رات سفر کررہے تھے، اسی درمیان نوشہرہ پل کے قریب ان کی کار ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔

شکوہ آباد کے قومی شاہراہ پر ٹرک اور کار کی آمنے سامنے سے ہوئی ٹکر ہوئی جس میں دو افراد کے ہلاک اور دو کے زخمی ہونے کی خبر ہے
شکوہ آباد کے قومی شاہراہ پر ٹرک اور کار کی آمنے سامنے سے ہوئی ٹکر ہوئی جس میں دو افراد کے ہلاک اور دو کے زخمی ہونے کی خبر ہے

اس حادثے میں کار سوار دیش راج اور ہری موہن کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جبکہ دیگر دو افراد زخمی ہوگئے۔

اطلاع ملنے کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے زخمیوں کو ضلع ہسپتال میں داخل کرایا، جہاں سے انہیں آگرہ کے لیے ریفر کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کرکے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.