ETV Bharat / state

باندہ : سڑک حادثوں میں دو ہلاک

author img

By

Published : Jan 1, 2020, 6:50 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع باندہ کے مختلف مقامات پر ہوئے سڑک حادثوں میں ایک کسان سمیت دو افراد کی موت ہوگئی۔

باندہ : سڑک حادثوں میں دو ہلاک
باندہ : سڑک حادثوں میں دو ہلاک

پولیس نے بدھ کو یہاں بتایا کہ 'گرواں علاقے میں پھدالی پروا گاؤں باشندہ کسان راکیش(40) کی موت اس وقت ہوگئی جب وہ ٹرکٹر سے کھیت جتوا گھر واپس لوٹ رہا تھا کہ اچانک ٹرکٹر بے قابو ہوکر پلٹ گیا جس سے راکیش کی موت ہوگئی اور ڈرائیور دادورام ٹرکٹر چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا۔'

اسی طرح سے کماسن علاقے کی دلپاپوروا گاؤں میں بیت الخلاء کے لئے گئے مزدور رماکانت ترپاٹھی(22) کی نامعلوم گاڑی کی زد میں آنے سے موت ہو گئی۔

پولیس نے بتایا کہ 'لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔

پولیس گاڑیوں کے فرار ڈرائیوروں کو تلاش کررہی ہے۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Jan 1 2020 5:13PM

باندہ میں سڑک حادثوں میں دو کی موت

باندہ:یکم جنوری(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع باندہ کے الگ ۔الگ مقامات پر ہوئے سڑک حادثوں میں ایک کسان سمیت دو افراد کی موت ہوگئی۔

پولیس نے بدھ کو یہاں بتایا کہ گرواں علاقے میں پھدالی پروا گاؤں باشندہ کسان راکیش(40) کی موت اس وقت ہوگئی جب وہ ٹرکٹر سے کھیت جتوا گھر واپس لوٹ رہا تھا کہ اچانک ٹرکٹر بے قابو ہوکر پلٹ گیا جس سے راکیش کی موت ہوگئی اور ڈرائیور دادورام ٹرکٹر چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا۔

اسی طرح سے کماسن علاقے کی دلپاپوروا گاؤں میں بیت الخلاء کے لئے گئے مزدور رماکانت ترپاٹھی(22) کی نامعلوم گاڑی کی زد میں آنے سے موت ہوگئی۔پولیس نے بتایا کہ لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے ۔پولیس گاڑیوں کے فرار ڈرائیوروں کو تلاش کررہی ہے۔

یواین آئی۔ولی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.