ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک

اترپردیش کے الہ آباد کے نواب گنج علاقے میں ہوئے سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو نوجوانوں کی موت ہوگئی۔

author img

By

Published : May 20, 2019, 5:09 PM IST

پولیس اطلاعات کے مطابق پیر کو نواب گنج تھانہ علاقے کے سیمئی گاؤں کے شیوم(18) اور تسلیم(20) موٹر سائیکل سے اتوار کی دیر رات ایک پروگرام میں شرکت کر کے لوٹ رہے تھے۔ اس دوران تیز رفتار ٹرک نے بیرواں چوراہے پر موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی۔

اس حادثے میں دونوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ ٹرک ڈرائیور ٹرک سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس معاملہ درج کر کے مفرور ٹرک ڈرائیو ر کوتلاش کرر ہی ہے۔

Intro:کولگام میں زخمی شدہ افراد کی تدفین

Body:جنوبی کشمیر کے کولگام میں مصلہ افراد کی جانب سے کولگام کے علاقے زنگلپورہ میں کل شام مقامی افراد محمد اسماعیل بٹ پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کی وجہ سے محمد اسماعیل بری طرح زخمی ہوا اگرچہ زخمی شدہ افراد کو مقامی ضلح اسپتال کولگام لایا گیا تاہم اسے مزید علاج معالجہ کے لیے سرینگر منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ذرائع سے معلوم ہوا کہ زخمی افراد کسی سیاسی تنظیم سے وابسطہ تھا جس کی تصدیق نہں ہویی۔وہی مقامی ذرائع سے معلوم ہوا کہ گذشتہ دنوں وہ اپنے حلقے کے پولینگ بوت پر اپنے آہلہ خانہ کے ساتھ ووٹ ڈالنے آیا تھا اور گاوں کے مقامی پولنگ مرکز پر پانچ ہی ووٹ ڈالے گیے جو اس کے آہلہ خانہ نے ڈالے۔اس ضمن میں پولیس نے کیس درج کرکے تحقتات شروع کردی۔وہی ان کی تدفین ان کے آبائی گاوں زنگلپورہ میں کی گی جہاں پر سب سینا کوبی کرنے لگے۔جان بحق شدہ افراد کے آہلہ خانہ نے تحقتات کرنے کے لیے اپیل کی۔ان کے بیٹے نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرا باپ بے قصور ہیں اور وہ کسی دشمنی کے چکر میں مارا گیا۔انہوں نے اس ضمن میں بر پور تحقتات کرنے کا مطالبہ کیا۔ان کے کہنے کے مطابق نامعلوم افراد گھر کے اندر آئے اور اندھا دھند گولیاں چلائی

Conclusion:تنویر وانی کولگام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.