ETV Bharat / state

Deoria Road Accident دیوریا میں بس کی ٹکر سے بائیک سوار دو افراد کی موت - دیوریا سڑک حادثہ

ضلع دیوریا کے رامپور کارخانہ علاقے میں روڈ ویز بس کی زد میں آنے سے بائیک سوار دو افراد کی موت ہوگئی۔ Road Accident in Deoria

دیوریا میں بس کی ٹکر سے بائیک سوار دو افراد کی موت

author img

By

Published : Dec 13, 2022, 1:43 PM IST

دیوریا: اترپردیش کے ضلع دیوریا کے رامپور کارخانہ علاقے میں روڈ ویز بس کی زد میں آنے سے بائیک سوار دو افراد کی موت ہوگئی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ صدر کوتوالی علاقے کے گرام دھنوتی کھرد باشندہ خوشحال یادو (25) اور بادل انصاری (22) بائیک سے کسی کام سے رامپور کارخانہ گئے تھے۔ گاؤں واپس آنے کے دوران رامپور کارخانہ علاقے میں دیوریا۔ کسیا قومی شاہراہ پر ڈمری کے نزدیک دیوریا کی طرف سے آرہی روڈ ویز نے بائیک کو ٹکر ماردی۔ bus and Bike collision in Deoria

یہ بھی پڑھیں: Road Accident in Deoria: دیوریا میں بس اور بولیرو کا تصادم، چھ افراد ہلاک

اس حادثے میں بائیک سوار دونوں افراد شدید طور سے زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ضلع اسپتال میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے دونوں کو مردہ قرار دے دیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.