ETV Bharat / state

بین ریاستی شراب اسمگلر گرفتار

دو بین ریاستی اسمگلر غیر قانونی طور پر ہریانہ کی شراب کے ساتھ گرفتار کیے گئے ہیں۔

دوبین ریاستی شراب اسمگلر پکڑے گئے
دوبین ریاستی شراب اسمگلر پکڑے گئے
author img

By

Published : Mar 6, 2020, 7:54 PM IST

گریٹر نوئیڈا کے پولیس اسٹیشن بیٹا 2 کی پولیس نے آج ہولی پبلک اسکول ایچھر کے قریب دو بین ریاستی شراب اسمگلرز کوگرفتار کیا ہے۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک ٹرک بھی ضبط کی گئی ہے۔ ٹرک میں دال کی بوریوں کی نیچے شراب رکھی گئی تھی۔ پولیس نے شراب کے 300 باکس برآمد کیاہے۔

میسرز نمبر 173/20 دفعہ 60/63/72 ایکسائز ایکٹ کے تحت ملزم کے خلاف تھانہ بیٹا 2 میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ویسے بھی نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا میں ہولی کے مدنظر 10 تاریخ کو شراب کی دکانوں کو بند کرنے کا آرڈر جاری کیا گیا ہے۔

اسی تناظر میں میں پولیس نے چیکنگ کا عمل تیز کردیا ہے تاکہ غیر قانونی شراب کی آمدورفت پر قابو پایا جا سکے۔

گرفتار ملزمان اومیر ولد سیوتی، گاؤں تیہرہ پولیس اسٹیشن ایگلاس ضلع علی گڑھ اور اقبال ولد مدن خان گاؤں سہارا خورد پولیس اسٹیشن، ایگلاس ضلع، علی گڑھ سے تعلق ہے۔ ٹرک سے غیر قانونی شراب کریزی رومیو ، 700 کٹا دال چنا اور ایک ٹرک رجسٹر یو پی 81 اے ایف 3161 کی 300 بکسیں برآمد ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.