ETV Bharat / state

اترپردیش: دو انعامی بدمعاش گرفتار

اترپردیش میں بلندشهر کے شکارپور اور کوتوالی دیہات علاقے میں پولیس تصادم میں 25-25 ہزار روپے کے دو انعامی بدمعاش زخمی ہو گئے۔

author img

By

Published : Jul 19, 2019, 8:17 PM IST

two criminal arrested in bulandshahar

بلند شہر میں پولیس اور انعامی بدمعاش کے درمیان ہونے والے تصادم میں دو انعامی بدمعاش زخمی ہو گئے، جنھیں گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ ان کے دو ساتھ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ این كولانچی نے جمعے کے روز بتایا کہ جمعرات دیر رات کوتوالی دیہات انچارج اروند کمار نے اطلاع موصول ہونے پر موٹر سائیکل سوار دو بدمعاشوں کو گھیر لیا۔

پولیس کے مطابق تصادم میں موٹر سائیکل سوار 25 ہزار کا انعامی بدمعاش لوکیش زخمی ہو گیا، جس کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب رہا۔ لوکیش شکارپور علاقے کے تایاب پو ر کا رہنے والا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس کے علاوہ آدھی رات کے بعد شکارپور علاقے میں پولیس تصادم کے دوران 25 ہزار کا انعامی عارف زخمی ہو گیا، جسے گرفتار کر لیا۔

اس واقعہ میں ایک پولیس افسر بھی زخمی ہو گیا ہے۔ زخمی بدمعاشوں اور پولیس اہلکار کو اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ عارف امروہہ کے حسن پور علاقے کے گام منگلور کا رہنا والا ہے۔عارف اور لوكیش کے خلاف تقریبا 12 سے زائد سنگین معاملے درج ہیں۔ ان گرفتاری پر 25-25 ہزار روپے کا انعام کا اعلان تھا۔

ایس ایس پی نے بتایا کہ پولیس کو کافی عرصے سے ان بدمعاشوں کی تلاش تھی۔ بدمعاشوں کے قبضے سے تمچے اور کارتوس برآمد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ تصادم کے دوران ان بدمعاشوں کے دو ساتھی بھاگ گئے، جن تلاش کی جا رہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ لوکیش اور عارف ضلع میں کسی بڑی واردات کو انجام دینے جا رہے تھے اور اس کے پہلے ہی تصادم میں انہیں پکڑ لیا گیا۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.