ETV Bharat / state

میرٹھ میں دو افراد کورونا سے ہلاک - میڈیکل اسپتال

اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں کورونا نے تباہی مچا رکھی ہے۔ رات گئے محکمہ صحت نے 21 نئے کورونا مریضوں کی تصدیق کی۔ جس کے بعد اب ضلع میں کورونا مثبت کی تعداد 230 ہوگئی ہے۔

میرٹھ میں دو افراد کورونا سے ہلاک
میرٹھ میں دو افراد کورونا سے ہلاک
author img

By

Published : May 10, 2020, 1:15 PM IST

ہفتے کے روز کورونا انفیکشن کے دو مریضوں کی بھی موت ہوگئی، جس کے بعد انفیکشن سے مرنے والے افراد کی کُل تعداد 13 ہوگئی ہے۔

بڑی تعداد میں کورونا مثبت مریض ملنے سے محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ میں سنسنی پھیل گئی۔ تو وہیں ضلع میں علاج کے دوران 65 کورونا مریض بھی صحت یاب ہوئے ہیں۔

میرٹھ میں دو افراد کورونا سے ہلاک
میرٹھ میں دو افراد کورونا سے ہلاک

واضح رہے کہ کورونا مثبت مریض کی علاج کے دوران ہی موت ہوگئی تھی۔ جبکہ دوسرا مریض گھر میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہلاک ہو گئے۔

محکمہ صحت کے مطابق جب دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہونے والے مریض کو جب اپنے نمونہ رپور مثبت ہونے کا پتہ چلا تب اسے دل کا دورہ پڑا تھا۔

وہیں میڈیکل اسپتال میں جس شخص کی موت ہوئی ہوئی تھی، وہ شخص شہر رکن اسمبلی رفیق انصاری کے پھوپھا تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.