ETV Bharat / state

Cylinder Blast in Meerut: گیس سلنڈر پھٹنے سے مکان میں آتشزدگی - میرٹھ میں سلنڈر پھٹا

میرٹھ میں تھانہ کوتوالی علاقے کے کھندک بازار میں گیس سلنڈر لیک Gas Cylinder Leaked ہونے کی وجہ سے گھر میں آگ لگ گئی۔ اس دردناک حادثہ میں دو بچیوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

Cylinder Explodes In Meerut: گیس سلنڈر پھٹنے سے مکان میں لگی آگ، دو بچیوں کی موت

author img

By

Published : Nov 29, 2021, 5:41 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں تھانہ کوتوالی علاقے کے کھندک بازار میں گیس سلنڈر لیک Gas Cylinder Leaked ہونے سے گھر میں آگ لگ گئی۔ اس حادثے میں دو بچیوں کی جان چلی Two Children Killed گئی۔ موقع پر پہنچے فائر سروسز کے جوانوں نے آگ پر قابو پایا۔

Cylinder Explodes In Meerut: گیس سلنڈر پھٹنے سے مکان میں لگی آگ، دو بچیوں کی موت

اطلاعات کے مطابق کوتوالی تھانہ علاقے کے کھندک بازار میں ادریس نام کے شخص کے یہاں عقیقہ کا پروگرام تھا۔ گھر مہمانوں سے بھرا ہوا تھا۔ اچانک گھر میں آگ لگنے کی وجہ سے افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ سبھی افراد جان بچانے کے لیے باہر نکلنے کی کوشش کرنے لگے لیکن اس دوران دو نو زائیدہ بچیاں علیزہ اور اناس اندر ہی چھوٹ گئی۔ جس کی وجہ سے دونوں بچیوں کی موت ہو گئی۔

وہیں خبر ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی لیکن تب تک ان بچیوں کی موت ہو چکی تھی۔ اس درد ناک حادثے سے نے نہ صرف کھندک بازار بلکہ پورا شہر غمگین ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Kokernag Fire: کوکرناگ میں آتشزدگی، 3 دکانیں خاکستر

موقع پر پہنچے سٹی مجسٹریٹ امت بھٹ نے کہا کہ اہل خانہ کی مدد کے لیے حادثے کی رپورٹ بناکر آگے بھیجی جائے گی۔ واضح رہے کہ میرٹھ کے کھندک بازار میں پیش آئے اس حادثے کے بعد ہر کوئی غم زدہ ہے اور انتظامیہ سے مدد کی گہار بھی لگائی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.