ETV Bharat / state

بجنور: دو مویشی اسمگلر گرفتار - ان کے پاس سے 200 کنٹل گوشت برآمد

بجنور میں مخبر کی اطلاع پر پولیس نے غیرقانونی طور پر گوشت کا کاروبار کرنے والے دو مویشی اسمگلروں کو گرفتار کرکے ان کے پاس سے کثیر تعداد میں گوشت برآمد کیا ہے-

بجنور: دو مویشی اسمگلر گرفتار
بجنور: دو مویشی اسمگلر گرفتار
author img

By

Published : May 24, 2020, 5:37 PM IST

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ نہٹور علاقے میں پولیس کو ملی مخبر کی اطلاع پر کچھ مویشی اسمگلر غیر قانونی طور پر متعدد جانوروں کو کاٹ رہے تھے کہ اسی دوران پولیس نے چھاپے ماری کے وقت دو مویشی اسمگلروں کوگرفتار کرلیا ۔

بجنور: دو مویشی اسمگلر گرفتار

ان کے پاس سے 200 کنٹل گوشت برآمد ہوا ہے ۔ پولیس نے مجموعی طور پر دس مویشی اسمگلروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے مفرور مجرموں کی تلاش شروع کردی ہے، گرفتار کیے گئے مویشی اسمگلروں کے پاس جانور کاٹنے کے اوزار بھی برآمد ہوئے ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.