ETV Bharat / state

مرادآباد: چین اسنیچنگ کرنے والے دو ملزمان گرفتار - مرادآباد ایس پی

مرادآباد ایس پی (سٹی) امت آنند نے معاملے کا خلاصہ کرتے ہوئے بتایا کہ گرفتار کیے گئے ملزمان کے پاس سے 75000 روپیہ کی نقدی اور ایک سونے کی چین برآمد کی گئی ہے۔

مرادآباد: چین اسنیچنگ کرنے والے دو ملزمان گرفتار

author img

By

Published : Sep 7, 2021, 3:06 AM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد تھانہ سول لائن پولس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ سول لائن پولس نے چین اسنیچنگ کرنے والے گینگ کا خلاصہ کرتے ہوئے دو بدمعاشوں کے خلاف کرتے ہوئے جیل بھیج دیا۔

مرادآباد ایس پی (سٹی) امت آنند نے معاملے کا خلاصہ کرتے ہوئے بتایا کہ مورننگ واک پر نکلنے والے لوگوں کے ساتھ ملزم واردات کو انجام دیتے تھے۔

مرادآباد: چین اسنیچنگ کرنے والے دو ملزمان گرفتار

یہ بھی پڑھیں:

مغربی بنگال میں 24 گھنٹوں کے دوران ماب لینچنگ کے دو واقعات

انہوں نے بتایا کہ گرفتار کیے گئے ملزمان کے پاس سے 75000 روپیہ کی نقدی اور ایک سونے کی چین برآمد کی گئی ہے۔ چین اسنیچنگ کرنے والا وپن ہاپڑ اور انکش غازی آباد کا رہنے والا ہے۔

فی الحال پولیس معاملے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.