ETV Bharat / state

اے ایم یو کے دو طلبا مضمون نویسی کے مقابلے میں اول

author img

By

Published : Feb 11, 2020, 2:57 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:50 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے فیکلٹی آف لاء کے دو طلباء نے جھارکھنڈ میں منعقدہ مضمون نویسی مقابلے میں اول انعام حاصل کیا۔

اے ایم یو کے دو طلبہ نے مضمون نویسی مقابلے میں اول انعام حاصل کیا۔

ریاست اتر پردیش میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی کے فیکلٹی آف لاء کے طالب علم محمد حیدر اور ادیب الدین احمد نے نیشنل لاء اسکول، رانچی اور آئی بی آئی اے (جھارکھنڈ) کی جانب سے منعقدہ مضمون نویسی مقابلے میں پہلا مقام حاصل کیا ہے۔

جس کے بعد لاء آف فیکلٹی کے ڈین پروفیسر شکیل احمد صمدانی نے اپنے طلبہ کی کامیابی پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ طلباء کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ مضمون نویسی، ڈبیٹ، موٹ کورٹ اور دیگر مقابلوں میں بھی حصہ لینا چاہیے۔

اس طرح کے مقابلوں میں حصہ لینے سے حوصلہ بلند ہوتا ہے اور آپس میں مثبت مقابلے کا ماحول بھی پیدا ہوتا ہے۔

Intro:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی فیکلٹی آف لاء کے دو طلباء نے جھارکھنڈ میں منعقدہ مضمون نویسی مقابلے میں اول انعام حاصل کیا۔

Body:اے ایم یو فیکلٹی آف لاء کے طالب علم محمد حیدر اور ادیب الدین احمد نے نیشنل لاء اسکول، رانچی اور آئی بی آئی اے (جھارکھنڈ) کی جانب سے منعقدہ مضمون نویسی مقابلے میں پہلا مقام حاصل کیا۔

مضمون تویسی مقابلے کا عنوان (Revisiting Federalism In India) تھا طلبہ کی کامیابی پر لاء فیکلٹی کے ڈین پروفیسر شکیل احمد صمدانی نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ طلباء کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ مضمون نویسی، ڈبیٹ، موٹ کورٹ اور دیگر مقابلوں میں بھی حصہ لینا چاہیے کیونکہ شخصیت کی ترقی اور نشوونما میں درس و تدریس کے ساتھ غیر تدریسی سرگرمیوں کا بھی خاص رول ہوتا ہے۔

Conclusion:فیکلٹی آف لاء کے ڈین پروفیسر شکیل احمد صمدانی کا کہنا ہے کہ اس طرح کے مقابلوں میں حصہ لینے سے حوصلہ بلند ہوتا ہے اور آپس میں مثبت مقابلے کا ماحول بھی پیدا ہوتا ہے۔

Suhail Ahmad
7206466
9760108621
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:50 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.