ETV Bharat / state

AMU Students Received Award: اے ایم یو کے دو طلبہ کو ایوارڈ سے نوازا گیا - علی گڑھ کی خبریں

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی Aligarh Muslim University (اے ایم یو) کے ذاکر حسین کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی Zakir Hussain College of Engineering سے الیکٹرو انجنئیرنگ میں بی ٹیک کر رہے دو طلبہ کو بہترین پیپر کا ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔

اے ایم یو کے دو طلبہ کو ایوارڈ سے نوازا گیا

author img

By

Published : Jan 28, 2022, 10:59 PM IST

اے ایم یو کے دو طلبہ زاہد حسین اور عفرہ عندلیپ کو حال ہی میں انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹریکل اینڈ الیکٹرونکس انجینئرنگ کی کمپیوٹنگ پر آن لائن بین الاقوامی کانفرنس Online International Conference میں 'لائٹ ویٹ ڈیپ لرننگ ماڈل فار آٹو میڑ کووڈ-19 ڈائیگنوسس فرم سی ایکس آر امیجیز پر ان کے کام کے لئے بہترین پیپر کا ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔

تحقیقی مقالے Research Articles میں طلبہ زاہد حسین اور عفرہ عندلیپ، جنہوں نے ڈاکٹر محمد ثمر انصاری (ایشو سی ایٹ پروفیسر، شعبہ الیکٹرانکس انجینئرنگ) اور نادیہ کنول (آئرلینڈ میں مقیم اکیڈمک) رہنمائی میں تحقیقی مقالات تصنیف کیا ہے۔

طلبہ زاہد حسین اور عفرہ عندلیپ نے سٹی سکین اور سینے کے ایکسرے جیسی متعدد تصاویر کی مدد سے کووڈ کی تشخیص میں گہری تعلیم پر روشنی ڈالی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:AMU Former Vice President Joins AIMIM: اے ایم یو طلبہ یونین کے سابق نائب صدر نے اے آئی ایم آئی ایم میں شمولیت اختیار کی

ان طلبہ کے مطابق "مقالہ میں تجویز کردہ ماڈل دیگر دستیاب ڈی ایل ماڈلز کی کارکردگی میں میل رکھتا ہے اور سی ایکس آر امیجیز کے ذریعے خودکار کووڈ تشخیص کے لیے سب سے ہلکے وزن والے ہائی پرفارمنس ماڈلوں میں سے ایک ہے۔ یہ ماڈل، آر ٹی- پی سی آر کے مقابلہ کم خرچیلا اور تیز رفتار علاج میں مددگار ہوگا۔

اے ایم یو طلبہ کے مقالے کو مختلف انجینئرنگ کالجوں کے طلبہ کے پیش کردہ 90 سے زائد مقالوں میں سے ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.