ETV Bharat / state

کانگریس کا ماہانہ اجلاس، تنظیم کو مضبوط کرنے پر زور

کانگریس کے ماہانہ اجلاس میں رشید مسعود اور نصیب پٹھان کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

کانگریس کا ماہانہ اجلاس، تنظیم کو مضبوط کرنے پر آمادگی

author img

By

Published : Oct 11, 2020, 12:10 PM IST

کانگریس کے ماہانہ اجلاس میں تظیم کو مضبوط کرنے پر اتفاق ہوا، اس کے علاوہ ضمنی انتخاب میں پورا زور لگانے کا بھی کا عزم کیا گیا۔ وہیں علاقائی مسائل اور ریاستی حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں اور بڑھتے جرائم کے خلاف مہم چلانے کا بھی فیصلہ لیا گیا۔

کانگریس کا ماہانہ اجلاس، تنظیم کو مضبوط کرنے پر آمادگی
کانگریس کا ماہانہ اجلاس، تنظیم کو مضبوط کرنے پر آمادگی

سیکٹر 10 واقع کانگریس مہا نگر آفس میں منعقدہ اجلاس میں سب سے پہلے سینئر کانگریسی رہنما اور سابق راجیہ سبھا رکن مرحوم رشید مسعود اور ریاست کے سابق رکن اسمبلی سی نصیب پٹھان کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر بطور مہمان خصوصی اتراکھنڈ کے سابق وزیر اور ریاستی کانگریس کے نائب صدر دھیریندر پرتاپ بھی موجود تھے۔

دھیریندر پرتاپ نے اسمبلی انتخابات کی تیاری اور تنظیم کی مضبوطی پر زور دیا۔

وہیں نوئیڈا مہا نگر چیئرمین شہاب الدین، ​​یوتھ کانگریس کے ضلع صدر پُرشوتم ناگر، سینئر کانگریس کے رہنما ونود پانڈے، مہیلا کانگریس کی ضلع صدر سنیتا شاردذ، نائب صدر للت آوانا، پی سی سی کے رکن ستیندر شرما اور برائے اقلیتی سیل کے ریاستی کوآرڈینیٹر لیاقت نے منعقدہ ماہانہ میٹنگ میں خطاب کارکنان سے خطاب کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.