ETV Bharat / state

راجیو گاندھی کے یوم پیدائش پرشجرکاری

یوتھ کانگریس کے ضلعی صدر پرشوتم ناگر اور یوتھ کارکنان نے آنجہانی وزیراعظم راجیو گاندھی کے یوم پیدائش سدبھاونا دیوس کے موقع پر پودے لگائے اور تقسیم بھی کیے۔

راجیو گاندھی کے یوم پیدائش پرشجرکاری
راجیو گاندھی کے یوم پیدائش پرشجرکاری
author img

By

Published : Aug 20, 2020, 4:13 PM IST

اس موقع پراتر پردیش ویسٹ یوتھ کے چیئرمین اومبیر یادو اور ریاستی سکریٹری ودیت چودھری موجود تھے۔

شجر کاری اور پودے تقسیم کرنے کے بعد اومبیر یادو اور ریاستی سکریٹری ودیت چودھری نے کہا کہ راجیو گاندھی نے 18 سال کی عمر میں نوجوانوں کو ووٹ ڈالنے کا حق دیا تھا۔ پنچایت راج نظام، خواتین کو بااختیار بنانے اور مواصلات انقلاب کے معمار کے طور پر انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

یوتھ کانگریس کے ضلعی صدر پرشوتم ناگر نے کہا کہ راجیو گاندھی ماحولیاتی تحفظ اور قبائلی دلت اراضی کے حصول جیسے معاملات کے بارے میں بہت سنجیدہ تھے ، لیکن افسوس کی بات ہے کہ موجودہ مرکزی حکومت بھارت کا 'ماحولیاتی امپیکٹ اسسمنٹ نوٹیفیکیشن 2020' (ای آئی اے 2020) ماحولیاتی نظام ، ماحول ، حیوانات اور نباتات کی حفاظت، لاکھوں غریب قبائلیوں اور آئندہ نسلوں کی فلاح و بہبود پر براہ راست حملہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.