ETV Bharat / state

Jaunpur Bandh On 16 December جی ایس ٹی کی چھاپہ ماری کی مخالفت میں 16دسمبر کو جونپور بند

author img

By

Published : Dec 12, 2022, 8:59 PM IST

ضلع جونپور میں اکھل بھارتیہ ادیوگ ویاپار منڈل کے ضلع صدر شرون جیسوال نے جی ایس ٹی کی مخالفت میں 16دسمبر کو بازار بند کا اعلان کیا ہے۔ Jaunpur Bandh On 16 December

جی ایس ٹی کی چھاپہ ماری کی مخالفت میں 16دسمبر کو جونپور بند

جونپور:اترپردیش کے مختلف اضلاع میں جی ایس ٹی کے لئے جاری چھاپے ماری کے دوران ضلع جونپور میں اکھل بھارتیہ ادیوگ ویاپار منڈل کے ضلع صدر شرون جیسوال نے جی ایس ٹی کی مخالفت میں 16دسمبر کو بازار بند کا اعلان کیا ہے۔Tradesrs Association Call Jaunpur Bandh On 16 December In Protest Of GST

جیسوال نے پیر کو میڈیا نمائندوں سے بات چیت میں کہا کہ جی ایس ٹی ڈپارٹمنٹ کے ذریعہ آئے دن ہونے والے سروے۔چھاپے ماری کی آڑ میں محکمہ کے افسران، ملازمین کاروباریوں کا استحصال کررہے ہیں۔ جس سے کاروباریوں میں دہشت کا ماحول بنا ہوا ہے۔ محکمہ کے افسران سوچی۔ سمجھی حکمت عملی کے تحت خوف کا ماحول بنارہے ہیں۔ اس کی مخالفت میں 16دسمبر کو جونپور ضلع کے تمام بازار بند رہیں گے۔

مزید پڑھیں:Bharat Jodo Yatra بھارت جوڑو یاترا سوائی مادھوپور ضلع میں داخل

انہوں نے کہا کہ کاروباری آج سروے۔ چھاپے کے ڈر سے اپنی اپنی دوکانیں بند کر کے ادھر۔ ادھر بھٹک رہے ہیں جس سے پورے کاروباری دنیا میں افراتفری کا ماحول بناہوا ہے۔ یہ سب کاروباریوں میں جی ایس ٹی کے تئیں لاعلمی کو لے کر ہے جس کا ناجائز فائدہ افسران اٹھارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ویاپار منڈل کا مطالبہ ہے کہ جی ایس ٹی کے سروے،چھاپے فورا بند کئے جائیں۔Tradesrs Association Call Jaunpur Bandh On 16 December In Protest Of GST

یواین آئی:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.