ETV Bharat / state

Police Action Against Former MLC Mohammad Iqbal: سہارنپور میں سابق قانون ساز کونسل کے رکن حاجی محمد اقبال کے قریبیوں پر شکنجہ

اترپردیش کے سہارنپور کی پولیس نے غیر قانونی کان کنی کے معاملے میں سابق ایم ایل سی حاجی محمد اقبال کے قریبیوں پر شکنجہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس سمت کاروائی کرتے ہوئے پولیس نے محمد اقبال کے قریبی سابق پرمکھ کو گرفتار کیا ہے Police Action Against Haji Mohammad Iqbal in Saharanpur۔

Police Action Against Former MLC Mohammad Iqbal

author img

By

Published : Apr 15, 2022, 4:08 PM IST

سہارنپور: اترپردیش کے سہارنپور میں تھانہ بہٹ پولیس اور ایس آئی ٹی کی مشترکہ ٹیم نے کان کنیّ مافیا سابق ایم ایل سی حاجی محمد اقبال کے قریبی سابق بلاک پرمکھ کو 80 بیگھہ زمین الاٹ کے معاملہ میں گرفتار کیا ہے Former MLC Haji Mohammad Iqbal۔

ویڈیو دیکھیے۔

پولیس کے مطابق کان کنی مافیا سابق حاجی اقبال کی سرپرستی میں چلنے والے ایک ٹرسٹ کو 80 بیگھ زمین الاٹ کے معاملہ میں تھانہ بہٹ میں گزشتہ سال اکتوبر میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، اس معاملے کی سازش میں قانون گو اور پٹواریوں سمیت کئی سرکار افسران بھی شامل تھے۔ جن کی جانچ چل رہی ہے۔ ملزمان کے ذریعہ وحید ایجوکیشنل ٹرسٹ اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ باجوریہ روڈ سہارنپور کو ناجائز فائدہ پہنچانے اس کے نام زمین الاٹ کی۔

ایس ایس پی سہارنپور نے اس معاملہ میں ایس آئی ٹی تشکیل دی، جس کی جانچ میں مجرم پائے گئے جنیشور پرساد ولد پرکاش چند ساکیت کالونی سہارنپور، بیربل سنگھ ولد گیندا رام ونے بہار کالونی پیپر مل روڈ سہارنپور کو تھانہ بہٹ پولیس نے گزشتہ روز گرفتار کر کے جیل بھیجا تھا۔ اس کے علاوہ سریندر ولد رگھو بیر اور سنجے ولود امر سنگھ ساکن شیر پور پلو کو کو آج گندیوڑہ تیراہے سے گرفتار کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں:

اس کے علاوہ سہارنپور پولیس نے اور ایس آئی ٹی کی ٹیم نے آج حاجی محمد اقبال کے قریبی سابق بلاک پرمکھ راؤ لئیق کو گرفتار کیا ہے۔ جنہیں عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.