ETV Bharat / state

Toll Tax Started on Delhi-Meerut Expressway: دہلی، میرٹھ ایکسپریسوے پر ٹول ٹیکس کی شروعات - Meerut to Delhi toll tax of Rs. 155 has to be paid

میرٹھ ایکسپریس وے کے ٹول پلازہ پر آج سے ٹول ٹیکس وصولی کی شروعات کردی گئی Toll Tax Started on Delhi-Meerut Expressway ہے، میرٹھ سے دہلی کا سفر کرنے والوں کو اب 155 روپے کا ٹول ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

دہلی، میرٹھ ایکسپریسوے پر ٹول ٹیکس کی شروعات

author img

By

Published : Apr 1, 2022, 9:07 PM IST

غازی آباد: دہلی۔ میرٹھ ایکسپریس وے پر آج سے مفت سفر کو ختم کردیا گیا اب ٹول پلازہ پر دینا ہوگا ٹول ٹیکس، میرٹھ سے دہلی کا سفر کرنے والوں کو اب 155 روپے کا ٹول ٹیکس ادا کرنا ہوگا جبکہ دہلی کے سرائے کالے خان سے غازی آباد کے ڈاسنہ تک کوئی ٹول وصولی نہیں ہوگی۔

میرٹھ ایکسپریس وے پر مرکزی ٹول پلازہ پرتاپور علاقے میں کاشی گاؤں کے قریب بنایا گیا ہے۔ اس ٹول پلازہ پر گزشتہ تین دنوں سے ٹول ٹیکس کی آزمائش جاری تھی۔ آج صبح 8 بجے سے ٹول پلازہ پر ٹول ٹیکس لینا شروع کردیا گیا۔

میرٹھ سے ڈاسنہ (غازی آباد) کے لیے 70 روپے، اندرا پورم تک 105 روپے اور سرائے کالے خان دہلی تک 155 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ سرائے کالے خان سے رسول پور سکروڈ تک 100 روپے، بھوجپور تک 130 روپے اور میرٹھ کو 155 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ غازی آباد کے اندرا پورم سے رسول پور سکروڈ تک 55 روپے، بھوجپور تک 80 روپے اور میرٹھ تک 105 روپے کا ٹول ادا کرنا ہوگا۔ ڈنڈہرہ سے رسول پور سکروڈ تک 30 روپے، بھوجپور 60 روپے اور میرٹھ ک 85 روپے ادا کرنے ہوں گے۔

مزید پڑھیں:

وہیں ہاپوڑ سے غازی آباد جانے کے لیے اب گاڑیوں کو 140 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ پہلے 130 روپے لیے جاتے تھے۔ جبکہ دونوں طرف کا سفر 24 گھنٹے میں مکمل کرنے کے لیے 210 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ پہلے ہاپوڑ نمبر کی مقامی گاڑیوں کے لیے ماہانہ پاس 285 روپے میں بنتا تھا، جو اب 315 روپے میں بنایا جائے گا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.