ETV Bharat / state

آج شیام نارائن کی آخری رسومات ادا کی جائے گی - شمالی کشمیر

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں ہلاک شدہ سی آر پی ایف جوان شیام نارائن کی جسد خاکی کو ان کے آبائی وطن غازی پور لایا گیا۔ جہاں آج ان کی آخری رسومات ادا کی جائے گی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 4, 2019, 4:16 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے بابا گنڈ لنگیٹ میں قریب 60 گھنٹوں تک سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم جاری رہا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق مسلح تصادم کے دوران سیکورٹی فورسز کے پانچ اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ ان میں تین سی آر پی ایف اور دو ریاستی پولیس کے اہلکار شامل ہیں۔ زخمی اہلکاروں کی تعداد 10 بتائی جارہی ہے۔

وہیں اس تصادم میں ہلاک شدہ سی آر پی ایف جوان شیام نارائن کی جسد خاکی کو ان کے آبائی وطن غازی پور لایا گیا۔ جہاں آج ان کی آخری رسومات ادا کی جائے گی۔

اطلاعات کے مطابق ایک عسکریت پسند کو جمعہ کی صبح ہلاک ہوا جب کہ دوسرے کواتوار کی صبح ہلاک کیا گیا۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.