ETV Bharat / state

UP Haj Committee Tiranga Rally: یوپی حج کمیٹی کی ترنگا ریلی، لکھنو کے مجاہدین آزادی کی قربانیوں کو یاد کیا

اترپردیش حج کمیٹی کے چیئر مین محسن رضا کا کہنا ہے کہ آج ہمارے ساتھ کئی مسلم تنظیموں کے سربراہ ترنگا ریلی میں شامل ہوئے ہیں، وزیراعظم کی قیادت میں ہر گھر ترنگا کی مہم جاری ہے۔ترنگا ریلی نکال کر کے عوام کو پیغام دیا جا رہا ہے کہ حب الوطنی ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ضروری ہے، ہر شہری کو حب الوطنی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ Tiranga rally was taken out by Uttar Pradesh Haj Committee

ترنگا ریلی
ترنگا ریلی
author img

By

Published : Aug 11, 2022, 8:00 AM IST

Updated : Aug 11, 2022, 9:26 AM IST

آزادی کے 75 برس مکمل ہونے پر وزیراعظم نریندر مودی Prime Minister Narendra Modi نے آزادی کا امرت مہتسو Amrut mahotsav منانے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ہر گھر ترنگا مہم شروعات کی گئی ہے اور متعدد تعلیمی اداروں ،سرکاری محکموں اور اقلیتی اداروں میں ترنگا ریلی نکالی جارہی ہے۔ لکھنؤ کے اسمبلی روڈ پر واقع اترپردیش حج کمیٹی کے دفتر سے بھی ترنگا ریلی نکالی گی، اس دوران حج کمیٹی کے چیئرمین محسن رضا نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے یہ کہا ترنگا ہماری پہچان ہے اور ملک کی تعلیم و ترقی فلاح و بہبود کے لیے ترنگا کے نیچے آنا پڑے گا۔Tiranga rally was taken out by Uttar Pradesh Haj Committee

انہوں نے کہا کہ آج ہمارے ساتھ کئی مسلم تنظیموں کے سربراہ ترنگا ریلی میں شامل ہوئے ہیں، وزیراعظم کی قیادت میں ہر گھر ترنگا کی مہم جاری ہے۔ترنگا ریلی نکال کر کے عوام کو پیغام دیا جا رہا ہے کہ حب الوطنی ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ضروری ہے، ہر شہری کو حب الوطنی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔

ترنگا ریلی

مزید پڑھیں:Tiranga Rally in Meerut: میرٹھ میں ایک سو ایک فٹ لمبے ترنگا کے ساتھ ریلی

انہوں نے کہا کہ جنگ آزادی کے دوران لکھنؤ انگریزوں کے خلاف بغاوت کا مرکز رہا ہے 1905میں انگریزوں کے خلاف قرار داد منظور ہوا تھا جس میں یہیں سے مجاہد آزادی حضرت بیگم محل نے انگریزوں کے خلاف مہم چھیڑی تھی، لکھنو کے رفاح عام میدان سے بابائے قوم مہاتما گاندھی اور علمائے فرنگی محل نے قومی اتحاد کا نعرہ بلند کیا تھا، لہذا آزادی کے 75 برس مکمل ہونے پر لکھنؤ کے مجاہدین آزادی کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے، یہاں کے نوابین اور آزادی کے متوالوں نے ملک کی آزادی کے لیے اپنی جان قربان کی ہے، وہ تاریخ کے زریں ابواب کا حصہ ہیں۔

Last Updated : Aug 11, 2022, 9:26 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.