ETV Bharat / state

زراعت میں خواتین کی حصہ داری بڑھانے کے لیے ٹپس - زراعت میں خواتین کی حصہ داری بڑھانے کے لیے ٹپس

زراعت میں خواتین کی حصہ داری بڑھانے اور انہیں با اختیار بنانے کے لیے تمام اضلاع کے کسانوں کے ساتھ محکمے ذراعت کے وزیر سوریہ پرکاش شاہی نے ویڈیوں کانفرینسنگ کے ذریعے میٹنگ کی۔

زراعت میں خواتین کی حصہ داری بڑھانے کے لیے ٹپس
author img

By

Published : Sep 11, 2019, 10:42 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 7:01 AM IST

اس دوران لکھنؤ سے اگریکلچرل ایکسپرٹ نے خواتین کسان کو بہتر ذراعت کے ٹپس دئے۔

بارہ بنکی کے این آئی سی سینٹر پر یہاں کی خواتین کسانوں نے شرکت کی۔ لکھنؤ میں بیٹھے اگریکلچرل ماہرین نے زراعت کے ٹپس کے ساتھ آمدنی میں اضافے اور صحت سے متعلق بھی ضروری ٹپس دئے۔

لکھنؤ سے ماہرین کے خطاب کے دوران کسانوں نے سوال پوچھے جن کا ماہرین نے مناسب جواب دیا۔ اس دوران قاس گنج کے ایک کسان نے لکھنؤ میں بیٹھے افسروں کی میز پر پلاسٹک کی بوتل میں پانی رکھے ہونے پر سوال کھڑے کئے۔

ویڈیو کانفرینسنگ میں شرکت کرنے آئیں خواتین کسان کافی خوش نظر آئیں۔

ان کا ماننا ہے کہ اس پہل سے معاشی حالات بہتر ہوں گے۔ وہیں ویڈیو کانفرینسنگ میں شرکت کرنے آئے کسان رہنما رام کشور پٹیل نے کہا کہ یہ پہل تو ٹھیک ہے لیکن کسانوں کی حالت بہتر بنانے کے لیے اور بھی اقدام اٹھانے کی ضرورت ہے۔

Intro:زراعت میں خواتین کی حصہ داری بڑھانے اور انہیں با اختیار بنانے کے لئے تمام اضلاع کے کسانوں کے ساتھ محکمے ذراعت کے وزیر سوریہ پرکاش شاہی نے ویڈیوں کانفرینسنگ کے ذریعے میٹنگ کی. اس دوران لکھنؤ سے اگریکلچرل ایکسپرٹ نے خواتین کسان کو بہتر ذراعت کے ٹپس دئے.

Body:بارہ بنکی کے این آی سی سینٹر پر یہاں کی خواتین کسانوں نے شرکت کی. لکھنؤ میں بیٹھے اگریکلچرل ماہرین نے زراعت کے ٹپس کے ساتھ آمدنی میں اضافے اور صحت سے متعلق بھی ضروری ٹپس دئے. لکھنؤ سے ماہرین کے خطاب کے باد مخطلف اضلاع کے کسانوں نے اپنے سوال پوچھے جن کا ماہرین نے مناسب جواب دیا. اس دوران قاس گنج کے ایک کسان نے لکھنؤ میں بیٹھے افسروں کی میز پر پلاسٹک کی بوتل میں پانی رکھے ہونے پر سوال کھڑے کئے. ویڈیو کانفرینسنگ میں شرکت کرنے آئیں خواتین کسان کافی خوش نظر آئیں. ان کا ماننا ہے کہ اس پہل سے ان معاشی حالات بہتر ہوں گے. وہیں ویڈیو کانفرینسنگ میں شرکت کرنے آئے کسان رہنما رام کشور پٹیل نے کہا یہ پہل تو ٹھیک ہے لیکن کسانوں کی حالت بہتر بنانے کے لئے اور بھی اقدام کرنے ہوں گے.
بائیٹ نیلم، خواتین کسان
بائیٹ رام کشور پٹیل، کسان رہنما، کرتے میں
بائیٹ انل کمار ساگر، ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر، میز پر بائیٹ دیتے ہوئے

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 7:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.