ETV Bharat / state

سہارنپور : جمعہ کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات سخت

author img

By

Published : Dec 27, 2019, 8:27 AM IST

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف ملک گیر احتجاج جاری ہے، وہیں ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں جمعہ کے مدنظر انتظامیہ نے سکیورٹی سخت کردی ہے۔

جمعہ کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات سخت
جمعہ کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات سخت

سہارنپور علاقہ کے ایس ایس پی دنیش کمار پی کا کہنا ہے کہ دیوبند میں آج جمعہ کی نماز ہے،ممکنہ بڑے احتجاج کو دیکھتے ہوئے شہر میں آر اے ایف، پی ایس سی کے ہمراہ پولیس کی بھاری فورس تعینات کی گئی ہے اور شہر میں فلیگ مارچ جاری ہے۔

جمعہ کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات سخت، دیکھیں ویڈیو

ایس ایس پی دنیش کمار پی کا کہنا ہے کہ اگلے احکامات تک شہر کی تمام انٹرنیٹ خدمات بند کردی گئیں ہیں۔ جو بھی صورتحال ہوگی، اس کا اسی وقت فیصلہ لیا جائے گا اور تمام ذمہ داران سے اپیل کی جائے گی کہ وہ امن قائم رکھیں۔

اس کے ساتھ ہی تمام اسکولوں کو بھی اگلے حکم تک بند کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل دیوبند میں آٹھ دن کے لئے انٹرنیٹ سروس بند رہی اور شہر کو چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا، کیوں کہ جمعیت علماءہند کی اپیل پر دیوبند کے عیدگاہ گراؤنڈ میں جاری دھرنے مظاہرے کے پیش نظر دیوبند کو انتہائی حساس سمجھا جارہا ہے اور ضلع کے اعلیٰ عہدیدار پولیس کی بھاری فورس کے ساتھ دیوبند میں تعینات ہیں۔

ایس ایس پی دنیش کمار نے کہا کہ پی اے سی کے ساتھ سہارنپور میں سکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں اور دیوبند میں مختلف تھانوں کی فورس کے علاوہ وہاں انٹر نیٹ بند کردیا گیا ہے۔
انہوں نے تمام ذمہ داران، ائمہ اور علماء سے اپیل کی ہے وہ علاقہ میں امن وامان کے قیام کے لئے آگے آئیں، افوہوں پر دھیان نہ دیں۔

پر امن طریقے سے جمعہ کی نماز ادا کریں اور گھروں کو لوٹ جائیں، انہوں نے کہاکہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے ہم نے بہت سے لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جو لوگوں کو مشتعل کرنے کی کوشش کریں گے اور بدامنی پھیلانے کی کوشش کریں گے انتظامیہ ان کے خلاف کارروائی کرے گی۔

Intro:اینکر

سہارنپور علاقہ کے ایس ایس پی دنیش کمار پی کا کہنا ہے کہ دیوبند میں کل جمعہ کی نماز کے پیش نظر ، شہر میں آر اے ایف پی ایس سی کے ہمراہ پولیس کی بھاری فورس تعینات کی گئی تھی اور شہر میں فلیگ مارچ نکالا گیا تھا ، ایس ایس پی دنیش کمار پی کا کہنا ہے کہ اگلے احکامات تک شہر کی تمام انٹرنیٹ خدمات بند کردی گئیں۔ کل جو بھی صورتحال ہوگی ،اس کا اسی وقت فیصلہ لیا جائے گا اور تمام ذمہ داران سے اپیل کی جائے گی کہ وہ امن قائم رکھیں ، اس کے ساتھ ہی تمام اسکولوں کو بھی اگلے حکم تک بند کردیا گیا ہے۔اس سے قبل دیوبند میں 8 دن کے لئے انٹرنیٹ سروس بند رہی اور اس شہر کو ایک چھاو ¿نی میں تبدیل کردیا گیا کیوں کہ جمعیت علماءہند کی اپیل پر دیوبند کے عیدگاہ گراو ¿نڈ میں جاری دھرنے مظاہرے کے پیش نظر دیوبند کو انتہائی حساس سمجھا جارہا ہے اور ضلع کے اعلی عہدیدار پولیس کی بھاری فورس کے ساتھ دیوبند میں ڈیرے ڈال رہے ہیں

Body:ایس ایس پی دنیش کمار پی نے کہا کہ پی اے سی کے ساتھ سہارنپور میں سیکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں اور دیوبند میں مختلف تھانوں کی فورس کے علاوہ وہاں انٹر نیٹ بند کرنا کردیا۔انہوںنے تمام ذمہ داران، آئمہ اور علماءسے اپیل کی ہے وہ علاقہ میں امن وامان کے قیام کے لئے آگے آئیں،افوہوں پر دھیان نہ دیں، جمعہ کا دن تمام لوگ پر امن طریقہ سے نماز ادا کریں اور گھروں کو لوٹ جائیں،انہوں نے کہاکہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہم بہت سی ایف آئی آر درج کرچکے ہیں ، جو لوگوں کو مشتعل کرنے کی کوشش کریں گے ، جو بھی بدامنی پھیلانے کی کوشش کرے گاتو انتظامیہ ان کے خلاف کارروائی کریگی ۔

Conclusion:بائٹ 01 دنیش کمار پی ایس ایس پی سہارنپور
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.