ETV Bharat / state

تیندوے کے چمڑے کے ساتھ تین اسمگلر گرفتار

ریاست اتر پردیش کے سہارنپور کے دیوبند میں حکومت کی جانب سے جنگلی جانوروں کے تحفظ کے لئے کئی طرح کی اسکیمیں بنائی گئی ہے۔ ان اسکیموں پر کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود جانوروں کا شکار کرنے اور ان کے باقیات کو فروخت کرنے کا کام بڑے پیمانے پر کیا جا رہا ہے۔

تیندوے کے چمڑے کے ساتھ تین اسمگلر گرفتار
تیندوے کے چمڑے کے ساتھ تین اسمگلر گرفتار
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 8:17 PM IST

دراصل دیوبند علاقے سے تینددے جیسے جانور کا چمڑہ برآمد ہونا اس حقیقت کا مضبوط ثبوت ہے۔ پولیس نے اس معاملہ میں تین ملزموں کو گرفتار کیاہے۔

تیندوے کے چمڑے کے ساتھ تین اسمگلر گرفتار

ضلع میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون کے تحت پولیس نے قاسم پور ریلوے پھاٹک سے تین نوجوانوں کو تیندوے کی کھالوں کے ساتھ گرفتار کیا۔

پکڑے گئے ملزموں راکیش دھیمان، امت عرف انو، ابھے ٹنڈن عرف تنو ملزموں نے بتایا کہ 'یہ چمڑہ دہرادون کے باشندہ آشوتوش ولد سومت پنڈت سے خریدا گیا تھا۔ آشوتوش پہلے دیوبند میں رہتے تھے، اب وہ دہرادون میں رہتا ہے۔'

ملزموں نے بتایا کہ 'آشو توش سے جنگلی جانوروں کے باقیات سستی قیمت میں خرید کر وہ مہنگی قیمت میں بیچتے ہیں'۔

پولیس نے تین ملزموں کے خلاف معاملہ درج کرتے ہوئے انہیں جیل بھیج دیا۔

ایس پی دیہات سہارنپور ودھیا ساگر مشرا نے بتایا کہ 'جنگلی جانوروں کے تین تسکروں کو دیوبند پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ جن کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔'

Intro:اینکر

سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں، حکومت کی جانب سے جنگلی جانوروںکے تحفظ کے لئے کئی طرح کی اسکیمیں بنائی ہوئی ہےں اور ان پر کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود ، شکاریوں اور جنگلی جانورںکے اسمگلر جانوروں کا شکارکرنے اور ان کے باقیات کو فروخت کرنے بڑے پیمانے پر کام کررہے ہیں، دیوبند علاقے سے تینددے جیسے جانور کا چمڑہ برآمد ہونا اس حقیقت کا مضبوط ثبوت ہے۔پولیس نے اس معاملہ میں تین ملزموں کو گرفتار کیاہے۔

Body:ضلع میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاو ¿ن کے تحت پولیس نے قاسم پور ریلوے پھاٹک سے تین نوجوانوں کو تیندوے کی کھالوں کے ساتھ گرفتار کیا۔ پکڑے گئے ملزموں نے اپنے نام راکیش دھیمان،ولد ببلو سنگھ، ساکن ٹیچر کالونی دیوبند،امت عرف انو ولد سریندر سنگھ محلہ کائستھواڑہ، ابھے ٹنڈن عرف تنو ولد ستیندر کمار ساکن محلہ کیستھ واڑہ دیوبند، ملزموں نے بتایا کہ یہ چمڑہ دہرادون کے باشندہ آشوتوش ولد سومت پنڈت سے خریدا گیا تھا۔ آشوتوش پہلے دیوبند میں رہتے تھے ، اب وہ دہرادون میں رہتاہے،ملزموںنے بتایا کہ آشو توش سے جنگلی جانوروں کے باقیات سستی قیمت میں خرید کر وہ مہنگی قیمت میں بیچتے ہیں، پولیس نے تین ملزموں کے خلاف معاملہ درج کرتے ہوئے انہیں جیل بھیج دیا۔ ایس پی دیہات سہارنپور ودھیا ساگر مشرا نے بتایاکہ جنگلی جانوروں کے تین تسکروں کو دیوبند پولیس نے گرفتار کیاگیاہے، جنہیں خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔

Conclusion:بائٹ :1 ودیاساگر مشرا( ایس پی ، دہت سہارنپور)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.