ETV Bharat / state

پولیس اہلکار لائن حاضر - فرخ آباد اسٹیشن

اترپردیش کے ضلع آگرہ میں ریلوے پولیس سپرنٹنڈنٹ نے فرخ آباد اسٹیشن پر ایک خاتون بوگی میں داخل ہونے کے تنازع میں گورنمنٹ ریلوے پولیس تھانے کے ایک انسپکٹر اور دو سپاہیوں کو لائن حاضر کردیا۔

ریلوے پولیس سپرنٹنڈنٹ نے فرخ آباد اسٹیشن پر ایک خاتون بوگی میں داخل ہونے کے تنازع میں گورنمنٹ ریلوے پولیس تھانے کے ایک انسپکٹر اور دو سپاہیوں کو لائن حاضر کردیا
ریلوے پولیس سپرنٹنڈنٹ نے فرخ آباد اسٹیشن پر ایک خاتون بوگی میں داخل ہونے کے تنازع میں گورنمنٹ ریلوے پولیس تھانے کے ایک انسپکٹر اور دو سپاہیوں کو لائن حاضر کردیا
author img

By

Published : Dec 28, 2019, 7:04 PM IST

جی آر پی ذرائع نے ہفتہ کو بتایا کہ 'شمال مشرقی ریلوے فرخ آباد اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر دو پر جمعہ کی رات تقریبا 9 بجے 14723 کالندی ایکسپریس کی خاتون بوگی میں فرخ آباد جی آرپی تھانے کے داروغہ پنکج کمار و دو سپاہی ستیندر و دیو کمار کو داخل ہوتے دیکھا۔

ایکسپریس کا کاسن دینے جانے والے ریلوے ملازم گیٹ مین اودھیش نے انہیں خاتون بوگی میں داخل ہونے سے داروغہ اور سپاہیوں کو منع کیا۔ جس سے داروغہ مشتعل ہوگئے اور انہوں نے دونوں سپاہیوں کے ساتھ مل کر اودھیش کی پٹائی کردی۔

ایس پی ریلوے آگرہ نے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ہفتہ کو سب انسپکٹر پنکج کمار، سپاہی ستیندر اور دیو کمار کو لائن حاضر کردیا۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Dec 28 2019 6:17PM

خاتون ڈبے میں داخل ہونے پر پولیس اہلکار لائن حاضر

فرخ آباد:28 دسمبر(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع آگرہ میں ریلوے پولیس سپرنٹنڈنٹ نے فرخ آباد اسٹیشن پر ایک خاتون بوگی میں داخل ہوانے کے تنازع میں گورنمنٹ ریلوے پولیس تھانے کے ایک انسپکٹر اور دو سپاہیوں کو لائن حاضر کردیا۔

جی آر پی ذرائع نے سنیچر کو بتایا کہ شمال مشرقی ریلوے فرخ آباد اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر دو پر جمعہ کی رات تقریبا 9 بجے 14723 کالندی ایکسپریس کی خاتون بوگی میں فرخ آباد جی آرپی تھانے کے داروغہ پنکج کمار و دو سپاہی ستیندر و دیو کمار کو داخل ہوتے دیکھا۔

ایکسپریس کا کاسن دینے جانے والے ریلوے ملازم گیٹ مین اودھیش نے انہیں خاتون بوگی میں داخل ہونے سے داروغہ اور سپاہیوں کو منع کیا۔ جس سے داروغہ مشتعل ہوگئے اور انہوں نے دو نوں سپاہیوں کے ساتھ مل کر اودھیش کی پٹائی کردی۔

ایس پی ریلوے آگرہ نے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سنیچر کو سب انسپکٹر پنکج کمار، سپاہی ستیندر اور دیو کمار کو لائن حاضر کردیا۔

یواین آئی۔ولی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.