ETV Bharat / state

پولیس مقابلہ میں تین شرپسند زخمی - شرپسندوں کے قبضے سے لوٹا ہوا آٹو

نوئیڈا میں پولیس سے مقابلے کے دوران آٹو ڈرائیور کو ہلاک اور لوٹنے والے تین ملزم زخمی ہو گئے۔

پولیس مقابلہ میں تین شرپسند زخمی
author img

By

Published : Oct 3, 2019, 11:46 PM IST

پولیس نے زخمیوں کو گرفتار کرکے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں داخل کرایا ہے۔ شرپسندوں کے قبضے سے لوٹا ہوا آٹو اور غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

گرفتار شرپسندوں میں روہت، 21 سالہ نندکشور عرف اجے اور 18 سالہ مکھن عرف مخکو شامل ہیں۔

یہ شرپسند سیکٹر 43 کے پارکس میں بنی کچی آبادیوں میں رہ رہے تھے۔

ایس پی سٹی ونییت جیسوال نے بتایا کہ 30 ستمبر کو اسٹیشن فیز ٹو کے علاقے میں سیکٹر 88 پارک کے قریب نامعلوم لاش ملی۔

اس سلسلے میں سیکٹر 88 میں ٹیوب ویل پر رہائشی پون کی تحریر میں پولیس اسٹیشن فیز 2 میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ اسی دن شام کو تفتیش کے دوران، مقتول کی شناخت اس کے والد اور بھائی پرویش نے رجنیش ولد راکیش یادو سکنہ ٹنڈہ کھیڈ، چھتاری، بلندشہر کے نام سے کی ہے۔

مقتول کے اہل خانہ نے بتایا کہ رجنیش سیکٹر 71 اور بارولا ٹی پوائنٹ کے درمیان آٹو چلایا کرتا تھا۔ اس نے یہ بھی بتایا کہ آٹو بھی غائب ہے۔

جمعرات کو پولیس نے گرفتار شرپسندوں کے قبضے سے ایک آٹو ، دو پستول، تین کیوسک کارتوس، ایک زندہ کارتوس اور ایک چاقو برآمدکیا۔

Intro:Three miscreants injured in police encounterBody:دن دہاڑے پولیس مقابلہ میں تین شرپسند زخمی

نوئیڈا:
جمعرات کودن میں ہی پولیس تھانہ فیز II میں پولیس سے مقابلے کے دوران ڈرائیور کو ہلاک کرکے آٹو لوٹنے والے تین ملزم زخمی ہوگئے۔ پولیس نے زخمیوں کو گرفتار کرکے ڈسٹرکٹ اسپتال میں داخل کرایا ہے۔ شرپسندوں کے قبضے سے لوٹا ہوا آٹو اور غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ گرفتار شرپسندوں میں روہت (24) ولد شیوپال ، مین پوری ، 21 سالہ نندکشور عرف اجے عرف نوکر شریپت ، مدھیہ پردیش کے چھتر پور کا اور 18 سالہ مکھن عرف مخکو عرف ممدھن ولد رادھے عرف ردو شامل ہیں۔ یہ شرپسند یہاں سیکٹر 43 کے پارکس میں بنی کچی آبادیوں میں رہ رہے تھے۔ایس پی سٹی ونییت جیسوال نے بتایا کہ 30 ستمبر کو اسٹیشن فیز ٹو کے علاقے میں سیکٹر 88 پارک کے قریب نامعلوم لاش ملی۔ اسے گلے میںپھندڈال کراسے مارا گیا تھا۔ اس سلسلے میں ، سیکٹر 88 میں ٹیوب ویل پر رہائشی پون کی تحریر میں پولیس اسٹیشن فیز 2 میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ اسی دن شام کو تفتیش کے دوران ، مقتول کی شناخت اس کے والد اور بھائی پرویش نے رجنیش ولڈراکیش یادو سکنہ ٹنڈہ کھیڈ ، چھتاری ، بلندشہر کے نام سے کی ہے۔ مقتول کے اہل خانہ نے بتایا کہ رجنیش سیکٹر 71 اور بارولا ٹی پوائنٹ کے درمیان آٹو چلایا کرتا تھا۔ اس نے یہ بھی بتایا کہ آٹو بھی غائب ہے۔ جمعرات کو پولیس نے گرفتار شرپسندوں کے قبضے سے ایک آٹو ، دو پستول ، تین کیوسک کارتوس ، ایک زندہ کارتوس اور ایک چاقو برآمد کیا۔Conclusion:Three miscreants injured in police encounter in broad daylight auto was robbed after killing the driver 3 days ago
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.