ETV Bharat / state

Road Accident In Muzaffarnagar مظفّر نگر سڑک حادثے میں تین کی موت 6 زخمی

مظفرنگر میں واقع ہائی وئے پر ہوئے ایک سڑک حادثے میں تین افراد کی موت ہو گئی جبکہ دیگر چھ افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے۔حادثے کے بعد ہائی وئے پر گھنٹہ بھر کے لئے گاڑیوں کی آمدورفت تحپ پڑگئی۔

مظفّر نگر سڑک حادثے میں تین کی موت 6 زخمی

author img

By

Published : Jul 4, 2023, 11:07 AM IST

مظفّر نگر سڑک حادثے میں تین کی موت 6 زخمی

مظفرنگر:ریاست اترپردیش کے ضلع مظفّر نگر کے منصور پور تھانہ علاقے کے تحت NH-58 پر صبح ہونے سے پہلے دیورانہ ہوٹل کے سامنے ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ ہیپی ساؤنڈ سروس کے ساتھ میرٹھ غازی آباد سے تعلق رکھنے والے لوگ ڈی جے کو لیکر ہریدوار جا رہے تھے۔ سبھی ڈی جے سے لدی ٹریکٹر ٹرالی میں دو بجے میرٹھ سے نکلے تھے۔

فجر سے پہلے تقریباً 4 بجے ٹرک نے ڈی جے سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کو پیچھے سے ٹکر مار دی جس میں تین لوگو کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ ٹرالی میں سوار 6 سے زائد افراد شدید زخمی ہو گئے۔ جن کو مظفر نگر میڈیکل کالج میں بھارتی کرایہ زخمیوں میں ڈی جے کا مالک بھی شامل تھا یے سبھی میرٹھ غازی آباد ضلع اور اُس کے آس پاس کے بتائے جا رہے ہے۔

اسٹیشن انچارج انسپکٹر منصور پور روزن تیاگی میں ٹیم کے ساتھ موقع پر پہچے کر زخمیوں کا مظفر نگر میڈیکل کالج میں بھارتی کروایا اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس نے ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور تفتیش شروع کر دی ہے۔ مظفّر نگر ایس پی سٹی ستایا ناراینا پرجاپت نے اس حادثے سے متعلق مزید معلومات دی۔

یہ بھی پڑھیں:Road Accident in Meerut میرٹھ میں گیس سیلینڈ سے بھرا ٹرک حادثے کا شکار

انہوں نے کہاکہ پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے ۔حادثے کی اصل وجہ معلوم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔اس واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت نہیں ہو پائی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.