ETV Bharat / state

سلینڈر پھٹنے سے بی جے پی کے ضلعی صدر سمیت تین زخمی

ریاست اتر پردیش کے 'بنگرماؤ لکھنؤ' روڈ کے کنارے کھانا پکاتے ہوئے اچانک آگ لگنے کے سبب گیس سلینڈر پھٹ گیا ، جس سے بی جے پی اناؤ ضلعی صدر سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔

سلیڈر پھٹنے سے بی جے پی کے ضلعی صدر سمیت تین زخمی
author img

By

Published : Aug 14, 2019, 10:07 AM IST

Updated : Sep 26, 2019, 11:08 PM IST

اطلاع کے مطابق بی جے پی کے ضلعی صدر شریکانت کٹیار اپنے ساتھی ڈی سی ایف چیئر مین پوتی لال گوتم اور منیش گپتا کے ساتھ لکھنؤ میں منعقدہ اجلاس میں شرکت کے لئے 'بنگرماؤ لکھنؤ' روڈ سے جارہے تھے۔ راستے میں ٹرک ڈرائیور گیس سلنڈر پر کھانا بنا رہے تھے۔ اسی دوران سلنڈر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ٹرک ڈرائیور سلنڈر پھینک کر فرار ہو گیا۔

سلیڈر پھٹنے سے بی جے پی کے ضلعی صدر سمیت تین زخمی

اسی دوران ضلعی صدر شریکانت کٹیار اپنے ساتھیوں کے ساتھ وہی پاس میں چائے پی رہے تھے۔ سلنڈر کو اپنی طرف آتے دیکھ کر سری کانت ، منیش گپتا اور پوتی لال گوتم بھاگنے لگے لیکن تب تک یہ سلنڈر پھٹ گیا۔ سلنڈر کے ٹکڑے شریکانت کٹیار اور منیش گپتا کے گال اور گلے میں جا دھسے۔ ٹکڑے پڑنے سے ضلع کا سربراہ شدید زخمی ہوگیے۔ زخمیوں کو تشویشناک حالت میں لکھنؤ کے ٹراما سنٹر بھیج دیا گیا ہے۔
پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

Intro:Body:

Unnao Cylinder Blast

Conclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 11:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.