ETV Bharat / state

وزیراعظم مودی کو کالا جھنڈا دکھانے والے تین گرفتار - اترپردیش نیوز

وزیراعظم نریندر مودی کی تقریر کے دوران پروگرام کے مقام کے نزدیک کالا جھنڈا دکھانے کے الزام میں پولیس نے تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی
وزیراعظم نریندر مودی
author img

By

Published : Feb 29, 2020, 11:57 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 12:39 AM IST

پولیس سپرنٹنڈنٹ (سٹی) برجیش شریواستو نے بتایا کہ مو آئیما کے رہنے والے موہت یادو، کینٹ تھانہ کے راجا پور کے سوربھ یادو اور جارج ٹاؤ کے جے شنکر گیلری میں بیٹھے تھے۔

وزیراعظم کی تقریر کے دوران انہوں نے کھڑے ہوکر کالاجھنڈہ دکھانے کی کوشش کی جن کی بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کارکنان نے مخالفت کرتے ہوئے ان کی جم کر پٹائی کردی۔

اس دوران پروگرام کے مقام پر اتفرا تفری کا ماحول پیدا ہوگیا۔ آس پاس بڑی تعداد میں موجود پولیس فورس نے موقع پر پہنچ کر تینوں کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے تینوں کو حراستی لیکر دارا گنج تھانے لے گئی۔ انہوں نے بتایا کہ تینوں کے خلاف کئی دفعات لگیں گی۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 12:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.