ETV Bharat / state

Arrest in Moradabad Theft Case: مرادآباد میں چوری کے الزام میں تین افراد گرفتار،غیر قانونی طمنچہ برآمد - ویپل اجینسیز کی گودام میں چوری

مرادآباد میں 13 فروی کو وِپل اجینسیز کے گودام میں چوری کا واقعہ پیش آیا تھا جہاں چوروں نے وہاں پر رکھی رقم نقدی سمیت دیگر سامان لے کر فرار ہو گئے۔ اس کا انکشاف مرادآباد ایس ایس پی ببلو کمال نے کیا۔ اس تعلق سے ایس ایس پی نے بتایا کہ تین لوگوں کو گرافتار کیا گیا ہے۔ Three thieves arrested in moradabad

مرادآباد میں تین شاطر چور گرفتار،غیر قانونی طمنچہ برآمد

author img

By

Published : Mar 4, 2022, 3:44 PM IST

مرادآباد: ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں واقع مجھولہ علاقے میں گزشتہ 13 فروری کو وِپل ایجنسیز کے گودام کی دیوار کاٹ کر الماری میں رکھے 13 لاکھ 21 ہزار کی نقد رقم سمیت سی سی ٹی وی کیمرے کا ڈی وی آر بھی لے کر فرار ہوگئے۔ اس سلسلے میں پولیس نے تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔ Three thieves arrested in moradabad

مرادآباد میں تین شاطر چور گرفتار،غیر قانونی طمنچہ برآمد

مرادآباد ایس ایس پی ببلو کمال نے اس پورے معاملے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ان تینوں ملزمین کے پاس سے 7 لاکھ 50 ہزار روپے اور سی سی ٹی وی کیمرے کی ایک ڈی وی آر 2 بیگ، تین موبائل 2 غیر قانونی چاقو، ایک غیر قانونی طمنچہ اور کارتوس برآمد کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

Murder of a Gold Trader:سونے کے تاجر کا قتل، 18دنوں بعد پہلی گرفتاری

ایس ایس پی ببلو کمال نے بتایا کہ پکڑے گئے تینوں ملزم مراد آباد کے رہنے والے ہیں۔ فی الحال پکڑے گئے سبھی ملزمین کو جیل بھیجا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.