ETV Bharat / state

رام مندر زمین خریدی میں بدعنوانی کرنے والوں کو جیل بھیجا جائے: عاپ - Ram Mandir

رام مندر ٹرسٹ کے عہدیداروں کے ذریعے 2 کروڑ کی اراضی 18 کروڑ 50 لاکھ روپے میں خریداری کے بدعنوانی معاملے میں عام آدمی پارٹی کے عہدیداروں اور کارکنان نے ضلع صدر گوتم بودھ نگر بھوپندرجادون کی سربراہی میں نوئیڈا کے سیکٹر 49 میں ہنومان مندر کے باہر مظاہرہ کیا۔

عام آدمی پارٹی کا احتجاج
عام آدمی پارٹی کا احتجاج
author img

By

Published : Jun 17, 2021, 7:40 PM IST

عام آدمی پارٹی کے ضلعی صدر بھوپیندر جادون نے کہا کہ 'مندر کی تعمیر کے لیے زمین بدعنوانی میں ملوث افراد جنہوں نے عوام کی دی گئی رقم کا غلط استعمال کیا، ان تمام کو جیل بھیجنا چاہیے۔

سنجیو نگم

پارٹی کے ترجمان سنجیو نگم نے کہا کہ کچھ سماج دشمن عناصر نے پارٹی کے ریاستی انچارج اور ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ کی دہلی کی رہائش گاہ پر حملہ کرنے کی کوشش کی اور نیم پلیٹ کو سیاہ کر دیا گیا تھا۔ یہ انتہائی بزدلانہ حرکت ہے۔

اس دوران ریاستی سکریٹری اشوک کمانڈو، ضلعی جنرل سکریٹری اور پارٹی کے ترجمان سنجیو نگم، نوئیڈا میٹرو پولیٹن کے صدر پرشانت راوت، دادری انچارج ہردیپ بھاٹی، خواتین سیل کی ضلعی صدر پریتی اپادھیائے، گریٹر نوئیڈا کی صدر کرن تیاگی، پنکج اوانا، وغیرہ شامل تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.