ETV Bharat / state

پلاسٹک سے چرخہ تیار

author img

By

Published : Sep 30, 2019, 6:40 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 3:16 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں مہاتما گاندھی کی 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر نوئیڈا اتھارٹی کی جانب سے 1650 کلوگرام ویسٹ پلاسٹک سے چرخہ تیار کیا ہے۔

پلاسٹک سے چرخہ تیار

نوئیڈا اتھارٹی نے دعوی کیا ہے کہ وہ دنیا کا سب سے بڑا استعمال شدہ پلاسٹک سے بنا چر خہ ہے۔ اس کے لئے اتھارٹی نے انڈیا بک آف ریکارڈز ، ایشیاء بک آف ریکارڈز ، گنیز بک آف ریکارڈز میں درخواست دی ہے۔
واضح رہے کہ یکم اکتوبر کو ، رکن پارلیمان مہیش شرما ، ایم ایل اے پنکج سنگھ اور اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ریتو مہیشوری اس چرخہ کی نقاب کشائی کریں گے۔
نوئیڈا اتھارٹی کی چیف ایگزیکٹو افسر ریتو مہیشوری کی ہدایت پر نوئیڈا سے جمع کی گئی 1250 کلوگرام پلاسٹ غازی آباد کے فنکار سرفزاز علی اور ساکشی جھا کو دی گئی ہے۔

پلاسٹک کے فضلے سے چرخہ تیار
پلاسٹک کے فضلے سے چرخہ تیار

انہوں نے پلاسٹک کے چمچ اور کولڈرانک اسٹرا کو استعمال میں لایا اور 20 روز میں ایکریلیک کے ذریعہ چرخہ کو تیار کیا۔
یہ چرخہ سیکٹر -94 میں مہا مایا برج کے پاس رکھا گیا ہے، جس کو براہ راست ایکسپریس وے سے دیکھ کر لطف اندوز ہوسکتے ہیں

اطلاع کے مطابق شہر میں پہلی بار پلاسٹک کے فضلے سے کوئی چیز تیار کی گی ہے۔جسے دیکھنے سے یہ محسوس ہوتا ہے کہ اسے کسی لکڑی یا پتھر سے بنایا گیا ہو۔

اس چرخہ کی اونچائی 14 فٹ ، لمبائی 20 فٹ ، چوڑائی 8 فٹ ہے۔ اس جگہ پر ایک ٹریفک جزیرہ( آئی لینڈ) بھی بنایا گیا ہے۔ اس چرخہ کی خاصیت ہے کہ یہ بالکل اصلی چرخہ کے مانند گھومتا ہے۔

Intro:The world largest plastic waste charkha in noidaBody:نوئیڈا میں دنیا کا سب سے بڑا چرخہ، 1650 کلوگرام پلاسٹک کے کچرے سے تیار

نوئیڈا:
مہاتما گاندھی کی 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ، نوئیڈا اتھارٹی کی جانب سے 1650 کلوگرام پلاسٹک کے فضلے سے چرخہ تیار کیا گیا ہے ۔ نوئیڈا اتھارٹی نے دعوی کیا ہے کہ وہ دنیا کا سب سے بڑا پلاسٹک کا فضلہ چر خہ ہے۔ اس کے لئے اتھارٹی نے انڈیا بک آف ریکارڈز ، ایشیاء بک آف ریکارڈز ، گنیز بک آف ریکارڈز میں درخواست دی ہے۔یکم اکتوبر کو ، رکن پارلیمنٹ مہیش شرما ، ایم ایل اے پنکج سنگھ اور اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ریتو مہیشوری اس چرخہ کی نقاب کشائی کریں گے۔ نوئیڈا میں ضبط کی گئی 1250 کلوگرام پولی تھین غازی آباد کے فنکاروں سرفرازعلی اور ساکشی جھا کو نوئیڈا اتھارٹی کی چیف ایگزیکٹو آفیسر ریتو مہیشوری کی ہدایت پر سونپی گئی ، جنہوں نے 20 دن میں ایکریلک کے ذریعے چرخہ کو تیار کیا ہے۔پلاسٹک کا چمچ ، کولڈ ڈرنک اسٹراکا استعمال کیا گیا۔ یہ چرخہ سیکٹر -94 میں مہا مایا برج کے پاس رکھا گیا ہے ، جس کا ایکسپر یس سے سے براہِ راست نظارہ کیا جا سکتا ہے۔ایسا دعوا ہے کہ شہر میں پہلی بار پلاسٹک کے فضلے سے کوئی چیز تیار کی گیی ہے۔ایسا لگتا ہے کہ یہ لکڑی یا پتھر سے بنایا گیا ہے۔ اس کی اونچائی 14 فٹ ، لمبائی 20 فٹ ، چوڑائی 8 فٹ ہے۔ اس جگہ پر ایک ٹریفک جزیرہ( آئی لینڈ) بھی بنایا گیا ہے۔ اس چرخی کی خاصیت یہ ہے کہ یہ گھومتا ہے۔ چرخی کو گھمانے پر سوت کی کتائی تک ہر حرکت اسی میں ہوتی ہے۔Conclusion:Under 150 birth anniversary of Mahatma Gandhi charcol 1650 kg plastic waste has been prepared ''charkha ,, by Noida 30
Last Updated : Oct 2, 2019, 3:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.