ETV Bharat / state

'ریپ سے نہیں چوٹ سے متاثرہ کی موت ہوئی ہے'

یوپی کے اے ڈی جی پرشانت کمار نے کہا ہے کہ ہاتھرس معاملہ میں معاشرتی ہم آہنگی کو خراب کرنے کی سازش کا امکان ہے، انہوں نے کہا کہ پولیس اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے، مجرموں کو سزا دی جارہی ہے۔

اجتماعی جنسی زیادتی
اجتماعی جنسی زیادتی
author img

By

Published : Oct 2, 2020, 8:26 AM IST

ہاتھرس اجتماعی جنسی زیادتی معاملہ پر اترپردیش کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس (اے ڈی جی) لاء اینڈ آرڈر پرشانت کمار نے کہا کہ متاثرہ کی گردن میں چوٹ لگنے کی وجہ سے صدمہ ہوا ہے، انہوں نے بتایا کہ یہ بات دہلی میں متاثرہ لڑکی کے پوسٹ مارٹم کی رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔

اے ڈی جی پرشانت کمار

ان کا مزید کہنا تھا کہ فرانسک رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ نمونے میں کوئی نطفہ اور منی پایا نہیں گیا۔

انہوں نے کہا کہ متاثرہ کی ایک ویڈیو آج مقامی صحافیوں کے ذریعہ سامنے آئی ہے، جس میں متاثرہ نے اپنی زبان بھی دکھائی ہے، جہاں تک زبان کاٹنا اور کٹنے کی بات تھی وہ سراسر غلط تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.