ETV Bharat / state

Women Congress Meet in Noida: 'کانگریس کی طرف خواتین کا رجحان بڑھا ہے' - کانگریس یوپی میں خواتین میں مہم چلارہی ہے

کانگریس رہنما سوپنل شرما نے کہا کہ 'پرینکا گاندھی نے خواتین کو مضبوط کرنے کا جو عہد The Commitment to Empower Women لیا تھا، ہمیں مل کر اسے پورا کرنا ہوگا اور پرینکا گاندھی کے ہاتھ مضبوط کرنا ہو گا۔' .We Should Strengthen Priyanka Gandhi Together

کانگریس کی طرف خواتین کا رجحان بڑھا ہے
کانگریس کی طرف خواتین کا رجحان بڑھا ہے
author img

By

Published : Dec 27, 2021, 7:58 PM IST

مغربی اتر پردیش کی مہیلا کانگریس صدر Women Congress President سوپنل شرما نوئیڈا سیکٹر-58 اتر پردیش میں واقع بشن پورہ نوئیڈا کانگریس کے دفتر پہنچیں، جہاں انہوں نے کارکنوں سے ملاقات کے بعد کئی خواتین کو پارٹی کی رکنیت Party Membershipدلائی اور کہا کہ کانگریس کی طرف خواتین کا رجحان بڑھ رہا ہے۔

کانگریس کی طرف خواتین کا رجحان بڑھا ہے
کانگریس کی طرف خواتین کا رجحان بڑھا ہے

سوپنل شرما نے کہا کہ پرینکا گاندھی نے خواتین کو مضبوط کرنے کا جو عہد لیا تھا، ہمیں مل کر اسے پورا کرنا ہوگا اور پرینکا گاندھی کے ہاتھ مضبوط کرنا ہو گا۔

کانگریس کی طرف خواتین کا رجحان بڑھا ہے
کانگریس کی طرف خواتین کا رجحان بڑھا ہے

کانگریس کی حکومت بننے پر خواتین کو ایک سال میں تین سلنڈر مفت Three Free Cylinders a year دیئے جائیں گے۔ مفت بس سروس، مفت اسمارٹ فون اور اسکوٹی دی جائے گی۔

کانگریس کی طرف خواتین کا رجحان بڑھا ہے
کانگریس کی طرف خواتین کا رجحان بڑھا ہے

دوسری طرف ریاستی سکریٹری سدھیر پراشر نے کہا کہ پرینکا گاندھی نے آنگن واڑی اور آشا ورکرز کو ماہانہ 10,000 روپے اعزازیہ دینے کا عہد کیا ہے۔ نوئیڈا ودھان سبھا کے سپروائزر امریش گوتم نے کہا کہ ریاست میں بہادر خواتین کے نام پر 75 اسکل اسکول کھولے جائیں گے۔ خواتین کو ملازمتوں میں 40 فیصد ریزرویشن ملے گا۔

کانگریس انٹرنیٹ میڈیا کے نائب صدر پنکھوری پاٹھک نے کہا کہ لڑکیوں کو تعلیم میں آگے لے جانے کے لیے بارہویں جماعت کی طالبات کو اسمارٹ فون دیے جائیں گے۔ کورونا کے دور میں طالبات کی تعلیم کا سب سے بڑا مسئلہ سمارٹ فون کا تھا۔ دوسری طرف کانگریس کے مہا نگر صدر رام کمار تنور نے کہا کہ موجودہ حکومت نے صرف اپنے اشتہار پر توجہ دی۔ لڑکیوں اور خواتین کو ساتھی بنانے کی کوشش نہیں کی۔ اگر خواتین اپنی طاقت کو سیاسی طاقت میں تبدیل کر لیں تو ذات پرستی اور فرقہ پرستی نہیں چلے گی۔ ترقی کی سیاست کرنی ہے۔ اس بار ریاست میں کانگریس کی حکومت بنے گی۔ اس موقع پر پھر سنگھ ناگر، ہریندر شرما، سونو کھاری، گیتا شرما، روبی چوہان، گگن دیپ، ارمیلا چودھری وغیرہ موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.