ETV Bharat / state

نوئیڈا: احتیاطی اقدامات پر عمل کرانے کی کوشش - corona virus precautionary measures

اترپردیش کے شہر نوئیڈا کے شہری علاقوں میں کورونا کی صورتحال بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے۔

نوئیڈا: احتیاطی اقدامات پر عمل کرانے کی کوشش

author img

By

Published : Apr 22, 2021, 7:30 AM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسیز اب بڑھتے بڑھتے دیہی علاقوں اور قصبات تک پھیلتے جا رہے ہیں۔

نوئیڈا: احتیاطی اقدامات پر عمل کرانے کی کوشش

تاہم اس نازک صورت حال میں بھی لوگ عوامی طور پر احتیاطی تدابیر سے غافل ہیں۔ابھی بھی دیہی علاقوں میں ماسک اور سماجی دوری کی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔

اس پر قابو پانے کے لیے لوگوں کو احتیاطی اقدامات اور تدابیر کے حوالے سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔

اس ضمن میں بلدیہ دادری کی محکمہ حفظان صحت ٹیم نے دادری میں پی اے سسٹم کے ذریعہ کورونا وائرس کے انفیکشن اور اس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے عوام کو آگاہ کیا جا رہا ہے۔

ضلع میں کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عوام کو بھی بیدار اور محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.