ETV Bharat / state

غازی آباد میں کورونا متاثرہ کی تعداد 120 پہنچی - کورونا متاثرہ

غازی آباد میں کورونا معاملے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اب تک کورونا مثبت مریضوں کی تعداد کُل 120 تک پہنچ گئی ہے۔ جمعرات کے روز کورونا کے 4 نئے کیسز سامنے آئے۔ اسی کے ساتھ ہی 56 کورونا مثبت مریض صحت یاب ہوئے ہیں، جس کے بعد ہسپتال سے انہیں فارغ کر دیا گیا۔

غازی آباد میں کورونا متاثرہ کی تعداد 120 پہنچی

author img

By

Published : May 8, 2020, 12:25 PM IST

ملک میں عالمی وبا کووڈ۔19 کا قہر جاری ہے۔ اسی کے ساتھ ہی غازی آباد میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ یہاں کورونا وائرس مثبت مریضوں کی کُل تعداد 120 تک پہنچ گئی ہے۔

جمعرات کے روز محکمہ صحت کو مجموعی طور پر 123 ٹیسٹ رپورٹس موصول ہوئی تھیں، جن میں سے مزید چار نئے کورونا مثبت کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

وہیں اب تک ضلع میں 120 کورونا مثبت مریضوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔ حالانکہ ایکٹو کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 62 ہے۔ غازی آباد میں کورونا کے اب تک 56 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ جس کے بعد انہیں اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ضلع میں کُل 19 ہاٹ سپاٹ علاقوں کے علاوہ، باقی علاقے گرین زون میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.