ETV Bharat / state

یوپی: کورونا سے مزید 138 افراد کی موت - اترپردیش

اترپردیش میں کورونا وائرس کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق متاثرہ افراد کی تعداد 5515 تک جا پہنچی ہے۔ ریاست میں اب تک 3204 مریض کورونا انفیکشن سے ٹھیک ہوچکے ہیں، جبکہ 138 مریض دم توڑ چکے ہیں۔

The number of corona patients in UP rose to 5,515 with 138 deaths
یوپی میں 138 ہلاکتوں کے ساتھ کورونا مریضوں کی تعداد 5515 ہوئی
author img

By

Published : May 22, 2020, 11:40 AM IST

اترپردیش کے محکمہ صحت نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ ان اعدادوشمار کے مطابق ریاست بھر میں اب تک 5515 مریض کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔ ان مریضوں میں سے اب تک 3204 مریض کورونا وائرس سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔

21 مئی کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جمعرات کو ریاست بھر میں 341 نئے کورونا وائرس سے متاثرہ مریض پائے گئے ہیں۔ اب تک موصول ہونے والے نئے مریضوں میں یہ تعداد سب سے زیادہ ہے۔ اس کے علاوہ 138 افراد کو ہسپتالوں سے فارغ کیا گیا ہے۔ اب تک 138 مریض کورونا وائرس کے انفیکشن سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ ریاست بھر میں کل 2173 فعال کیسز درج ہیں۔

کورونا کے تازہ معاملے

نئے مریضوں میں آگرہ سے 9 ، میرٹھ سے 6 ، کانپور نگر سے 5 ، گوتم بدھ نگر سے 9 ، لکھنؤ سے 2 ، سہارنپور سے 1 ، غازی آباد سے 3 ، بارہ بنکی سے 54 ، بستی سے 16 ، علی گڑھ سے 12، رام پور سے 11 ، بلند شہر سے 7 ، ہاپور سے 2 ، بہرائچ سے 3 ، سدھارتھ نگر سے 12 ، بجنور سے 4 ، غازی پور سے 12 ، متھورا سے 2 ، پریاگراج سے 1 ، جونپور سے 17 ، ایودھیا سے 19 ، کوشامبی سے 12 ، جالون سے 1 ، سلطان پور سے 14 ، لکھیم پور کھیری سے 1 ، امروہہ سے 4 ، مظفر نگر سے 2 ، پیلیبھیت سے 3 ، امبیڈکر نگر سے 9 ، امیٹھی سے 5 ، مہاراج گنج سے 8 ، دیوریا سے 5 ، فتح پور سے 5 ، گورکھپور سے 2، قنوج سے 2 ، شراوستی سے 6 ، مرزا پور سے 1 ، باندہ سے 1 ، فرخ آباد سے 2 ، ہردوئی سے 1 ، اٹاوہ سے 1 ، چترکوٹ سے 3 ، اناؤ سے 5 ، مؤ سے 9 ، شاہجہاں پور سے 2 ، بھدوہی سے 2۔ اور ہمیر پور سے 2 نئے مریض ملے ہیں۔

ریاست میں اب تک متاثرین کی تعداد

ضلع وار تفصیلات کے مطابق اب تک موصول ہونے والے کل مریضوں کی آگرہ سے 845 ، میرٹھ سے 343 ، کانپور نگر سے 323 ، گوتم بدھ نگر سے 312 ، لکھنؤ سے 310 ، سہارنپور سے 219 ، غازی آباد سے 208، فیروز آباد سے 204 ، مرادآباد سے 173 ، بارہ بنکی سے 133، وارانسی سے 124 ، بستی سے 120 ، علی گڑھ سے 110 ، رام پور سے 105 ، بلند شہر سے 103 ، ہاپور سے 89 ، بہرائچ سے 66 ، سدھارتھ نگر سے 63 ، بجنور سے 62 ، غازی پور سے 61 ، متھرا سے 59 ، پریاگراج سے 58 ، رائے بریلی سے 58 ، پرتاپ گڑھ سے 57 ، سنبھل سے 57 ، جون پور سے 48 ، ایودھیا سے 47 ، سنت کبیر نگر سے 46 ، کوشامبی سے 45 ، سلطان پور سے 42 ، لکھیم پور کھیری سے 41 ، امروہہ 39، شاملی سے 37، گونڈا سے 36، مظفرنگر سے 35 ، پیلی بھیت سے 35 ، سیتا پور سے 34 ، بلرام پور سے 32 ، امبیڈکر نگر ، امیٹھی ، اعظم گڑھ اور مہاراج گنج سے 31 ، دیوریا سے 30 ، جھانسی سے 30 ، فتح پور سے 29 ، گورکھپور سے 29 ، قنوج سے 28، شراوستی سے 28 ، باغپت سے 27 ، بریلی سے 26 ، مرزاپور سے 25 ، مین پوری سے 24 ، باندہ سے 22 ، فرخ آباد سے 22 ، ہردوئی سے 22 ، اوریا سے 20 ، اٹاوہ سے 20 ، چترکوٹ سے 19 ، بدایوں سے 17، اناؤ سے 16 ، چندولی سے 15 ، بلیا ، ایٹہ ، کاس گنج ، ماؤ اور شاہجہان پور سے 13 ، بھدوہی سے 11 ، کان پور دیہات سے 7 ، کشی نگر سے 7، ہمیر پور سے 4 ، مہوبہ سے 3 ، سونبھدرا سے 3 اور للت پور سے 1 مریض کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.