ETV Bharat / state

UP Board Result 2022: لڑکیوں نے ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں کامیابی حاصل کی

author img

By

Published : Jun 19, 2022, 2:13 PM IST

ضلع مظفرنگر میں اس بار ہائی اسکول میں 29495 بچوں نے اپنا فارم داخل کیا یا جس میں سے 27918 امتحانات میں شریک ہوئے۔ ان امتحانات میں 25121 بچے پاس ہوئے لڑکوں کا ضلع میں پاس پرسنٹیج 84.66 رہا اور لڑکیوں کا کا پاس پرسنٹیج 96.24 رہا ضلع میں ہائی اسکول کا رزلٹ 89.98 رہا ہے۔ UP Board Result 2022

لڑکیوں نے ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں کامیابی حاصل کی

مظفرنگر: ریاست اترپردیش میں یوپی بورڈ امتحان کے نتائج منظر عام پر آنے کے بعد کامیاب طلبا و طالبات کے چہروں پر مسرت دیکھی جارہی ہے۔ ریاست کے ضلع مظفرنگر کے نواب عظمت علی خان گرلز انٹر کالج کی ہائی اسکول کی فلک ناز اور ہادیہ ناز 2 طالبات نے ہائی اسکول کے امتحانات میں ضلع ٹاپ ٹین لسٹ میں اپنی جگہ بنانے پر ایک دوسرے کو مٹھائی کھلا کر مبارکباد دی۔ سب سے پہلے ہائی اسکول کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ UP Board Result 2022

اس بار بیٹیوں نے ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں کامیابی حاصل کی

اس بار ہائی اسکول میں 29495 بچوں نے اپنا فارم داخل کیا یا جس میں سے 27918 امتحانات میں شریک ہوئے۔ ان امتحانات میں 25121 بچے پاس ہوئے لڑکوں کا ضلع میں پاس پرسنٹیج 84.66 رہا اور لڑکیوں کا کا پاس پرسنٹیج 96.24 رہا ضلع میں ہائی اسکول کا رزلٹ 89.98 رہا ہے اترپردیش ہائی اسکول 2022 میں 88.18 پرسنٹیج بچے پاس ہوئے۔ Results of Muzaffarnagar schools

یہ بھی پڑھیں:

اس بار ہائی اسکول کے امتحانات میں 25 لاکھ 20 ہزار 634 اسٹوڈنٹ شریک ہوئے تھے جس میں سے 22 لاکھ 22 ہزار 745 اسٹوڈنٹ پاس ہوئے۔ یوپی بورڈ کی ہائی اسکول اور انٹر میڈیٹ کی ٹاپ ٹین میرٹ میں اس بار بیٹیوں کا دبدبا رہا۔ ہائی اسکول کی ٹاپ ٹین میرٹ میں 70 فیصد بیٹیوں نے قبضہ جمایا۔ ہائی اسکول کا رزلٹ 88.18 فیصد اور انٹرمیڈیٹ کا رزلٹ 85.33 فیصد رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.