ETV Bharat / jammu-and-kashmir

ترال ضلع پلوامہ میں جلد ہی کلاک ٹاور کی تعمیر کی جائے گی: ڈائریکٹر بلدیات - Clock Tower in Tral - CLOCK TOWER IN TRAL

بلدیات کے ڈائریکٹر اکرام اللہ ٹاک نے ترال کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ترال میں جلد ہی کلاک ٹاور کی تعمیر کی جائے گی۔

Clock tower to be constructed in Tral District Pulwama soon: Director of Municipalities
ترال ضلع پلوامہ میں جلد ہی کلاک ٹاور کی تعمیر کی جائے گی: ڈائریکٹر بلدیات (ETV Bharat Urdu)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 2, 2024, 10:08 AM IST

Updated : Oct 2, 2024, 10:24 AM IST

ترال، پلوامہ: مہاتما گاندھی نے اپنے آس پاس کے افراد کو صفائی برقرار رکھنے کے بارے میں تعلیم فراہم کرکے اقوام عالم کو ایک بہترین پیغام دیا تھا۔ انہوں نے کلین انڈیا کا خواب دیکھا تھا جس کے لیے وہ چاہتے تھے کہ بھارت کے تمام شہری ملک کو صاف ستھرا بنانے کے لیے مل کر کام کریں۔ اسی کے مدنظر ترال میں بھی ایک سوچھتا ابھیان کے تحت مہم چلائی گئی۔ اور 'گاندھی جینتی' کے پیش نظر، ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیر، اکرام اللہ ٹاک نے آج ترال کا دورہ کیا۔

ترال ضلع پلوامہ میں جلد ہی کلاک ٹاور کی تعمیر کی جائے گی: ڈائریکٹر بلدیات (ETV Bharat Urdu)
Clock tower to be constructed in Tral District Pulwama soon: Director of Municipalities
ترال ضلع پلوامہ میں جلد ہی کلاک ٹاور کی تعمیر کی جائے گی: ڈائریکٹر بلدیات (ETV Bharat Urdu)

اس موقع پر ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیر، اکرام اللہ ٹاک نے مہاتما گاندھی کے اعزاز میں سوچھتا ہی سیوا ہے کے تحت منائے جانے والے "سوچھ بھارت دیوس" کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر نے میونسپل کمیٹی ترال کے کارکنوں کے ساتھ صفائی مہم میں حصہ لیا، جب کہ انہوں نے نئی بستی کے علاقے میں ڈمپنگ سائٹ پر موجود سہولیات کا جائزہ بھی لیا۔

یہ بھی پڑھیں:

ہم استحصالی سیاسی قوتوں کو یہاں راج نہیں کرنے دیں گے اور کشمیریوں کی بات کریں گے، انجینئر رشید - JK Assembly Elections 2024

اس کے علاوہ انہوں نے میونسپل کمیٹی ترال کے صفائی کرمچاریوں کے ساتھ بھی بات چیت کی اور ان کے مطالبات سنے اور ان پر ہمدردانہ غور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے بلدیہ کے ڈائریکٹر اکرام اللہ ٹاک نے بتایا کہ وادی کے دیگر علاقوں کی طرح ترال میں بھی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے حوالے سے منصوبہ عمل میں لایا جا رہا ہے تاکہ فضلے کو ٹھکانہ لگایا جا سکے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ترال میں قصبے کی خوبصورتی کو نکھارنے کے لیے جلد ہی ایک کلاک ٹاور بھی بنایا جائے گا۔

Last Updated : Oct 2, 2024, 10:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.