ETV Bharat / state

میرٹھ میں بھی زرعی قوانین کے خلاف بھارت بند کا اثر

بھارت بند کا اثر گزشتہ روز میرٹھ کے کئی علاقوں میں دیکھنے کو ملا۔ صبح دس بجے سے شام چار بجے تک شہر کی زیادہ تر دکانیں بند رہیں، وہیں اس درمیان ایمبولینس اور اسکولز بسوں کو جانے کی اجازت دی گئی تھی۔

زرعی قوانین کے خلاف بھارت بند کا اثر میرٹھ میں بھی دیکھنے کو ملا

author img

By

Published : Sep 28, 2021, 12:33 PM IST

میرٹھ: زرعی قوانین کے خلاف سنیوکت کسان مورچہ کی جانب سے بھارت بند کا اثر گزشتہ روز میرٹھ کے کئی علاقوں میں دیکھنے کو ملا۔ صبح دس بجے سے شام چار بجے تک شہر کی زیادہ تر دکانیں بند رہیں، وہیں کسانوں نے دہلی دہرادون ہائی وے کو بھی پوری طرح سے بند رکھا، حالانکہ اس درمیان ایمبولینس اور اسکول بسوں کو جانے کی اجازت دی گئی تھی۔

ویڈیو

میرٹھ کے سوایا ٹول پلازہ پر بڑی تعداد میں بھارتیہ کسان یونین اور دوسرے کسان تنظیموں کے اراکین نے زرعی قوانین کے خلاف جم کر احتجاج کیا، اور موجودہ حکومت سے قوانین واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں:

اس دوران کسان رہنماؤں کا کہنا تھا کہ جب تک قوانین کی واپسی نہیں ہوگی تب تک کسان اپنے گھروں کو واپس نہیں لوٹیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.